باہرسے خارجہ پالیسی کو متاثرکرنے کی کوششیں کی جارہی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو باہر سے متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں، ہمارے ملک میں باہر سے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنے ..مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن پھونکوں سے چراغ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہواہے اور عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد چھاجائیں گے مگر اقتدار کے بھوکوں کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا،اپوزیشن جماعتوں کو ..مزید پڑھیں

خواتین کوکاروبارسمیت تمام شعبوں میں مساوی مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ معیشت کودستاویزی بنانے سے ہماری مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی ) میں تین فیصداضافہ ممکن ہے ، تاجراورکاروباری برادری قومی معیشت کی نمومیں اہم کرداراداکررہی ہے، خواتین کوکاروبارسمیت تمام شعبوں میں مساوی مواقع ..مزید پڑھیں

سبی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث شدت پسندوں کی گرفتاری کے لیے شروع کئے گئے آپریشن میں کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب ..مزید پڑھیں

سعودی عرب پرحوثیوں کےحملے قابل مذمت اور قابل افسوس ہیں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:سعودی عرب پر حوثی باغیوں کی طرف سے مسلسل حملے قابل مذمت اور قابل افسوس ہیں، اقوام متحدہ ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی اسلامی دنیا کو اس حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے چاہئیں،یہ بات پاکستان علماء کونسل اور ..مزید پڑھیں

جب تک ہنر کا شعبہ ترقی نہیں کرے گا ملک ترقی نہیں کرے گا، وفاقی وزیر شفقت محمود

اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے پاکستان کی پہلی سکلز یونیورسٹی ‘ پاکستان نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد ‘ کا افتتاح کر دیا۔جمعہ کو منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا ہماری ..مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب صوبے کا قیام، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آئینی ترمیمی بل اسپیکر کو پیش کر دیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پیش کر دیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر خارجہ نے ..مزید پڑھیں

باجوڑ: عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کریں گے، اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی

باجوڑ: حکومت خیبر پختونخوا کی پالیسی اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی جاری کردہ شیڈول کے مطابق عوامی شکایات اور مسائل کو انکے دہلیز پر حل کرنے کے لئے ٹائپ ڈی ہسپتال لر خلوزو تحصیل ماموند میں اسسٹنٹ کمشنر ..مزید پڑھیں

پشاور: کوچہ رسالدار دھماکے میں ملوث دہشتگرد کمانڈر ہلاک

پشاور: پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن کیا ہے جس میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مبینہ دہشتگرد کمانڈر دانیال ہلاک ہو گیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق مطلوب دہشتگرد کا تعلق ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 جوان شہید

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 4 پاکستانی سیکورٹی جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات ..مزید پڑھیں