پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس نشان حیدر کا 51 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشان حیدر کا آج 51 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔راشد منہاس 17فروری 1951 کو کراچی کے راجپوت گھرانے میں پیداہوئے اور 13مارچ 1971 ءمیں فضائیہ میں بطور پائلٹ آفیسر اپنی خدمات کا آغاز ..مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے، درآمدی بل میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ برآمدات بھی بڑھ رہی ہیں، تاجروں اورصنعت کاروں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کیلئے37 ارب کے فلڈ ریلیف کیش پروگرام کا آغاز کر دیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب متاثرین کے 15 لاکھ خاندانوں میں 25 ہزار فی خاندان کے حساب سے 37 ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے، حالیہ بارشوں اور سیلاب سے شدید تباہی ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ کے طلباء کی ملاقات

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ کے طلباء کے ایک گروپ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کے دوران طلباء نے موجودہ علاقائی ..مزید پڑھیں

پولیو سے پاک پاکستان ہمارا قومی مقصد ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ پولیو سےپاک پاکستان قومی مقصد ، قوم ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کرے۔ انہوں نے ان خیالات کااظہارپولیو سے خاتمے سے متعلق قومی ٹاسک فورس کے ..مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی قبل از انتخابات دھاندلی کی کوششوں کو یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد:پاکستان نے واضح طور پر بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرتسلط جموں و کشمیر میں پری پول دھاندلی اور کھلے عام ہیرا پھیری کی دانستہ بھارتی کوششوں کو مسترد کردیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جمعہ ..مزید پڑھیں

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 860 اشیاء کی درآمدپرپابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 33 کیٹگریز کے 860 اشیاء کی درآمدپرپابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے، اجلاس میں ایل این کی درآمد کے ڈھانچہ کو متنوع بنانے اور نئے ایل این جی ٹرمینلز ..مزید پڑھیں

امریکی سینٹ کام کمانڈر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات

راولپنڈی :امریکی سینٹ کام کمانڈر کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینٹ کام کمانڈر کی سربراہی میں امریکی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ ..مزید پڑھیں

اکیسویں صدی کی سفارت کاری میں بیک وقت زیادہ چیلنجز اور مواقع موجود ہیں، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد:سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی کی سفارت کاری میں بیک وقت زیادہ چیلنجز اور مواقع موجود ہیں، نوجوان سفارتکاروں کو ملک کے بنیادی مفادات کو سمجھتے ہوئے ان کے مؤثر طریقے سے تحفظ اور ..مزید پڑھیں

ایران اور پاکستان کے تجارتی روابط سے خطہ میں خوشحالی آئے گی، وفاقی وزیر نوید قمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تجارتی روابط سے خطہ میں خوشحالی آئے گی۔ ایرانی وزیر روڈ اربن ڈویلپمنٹ روستم گہسامی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی ..مزید پڑھیں