روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات بلندیوں پر پہنچ گئے

اسلام آباد: روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات میں نیا باب رقم ہوگیا۔ پہلا مال بردار ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا۔وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت روس سے ٹرک کی آمد کے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا، تقریب میں آرمی چیف کی بھی شرکت

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا اجراء کردیا ہے، لِمز کے قیام کا مقصد غذائی تحفظ بڑھانا اور زرعی برآمدات کو بہتر بنانا ہے،لمز کا قیام زرعی شعبے میں انقلاب برپا کرے گا،کسانوں کوفصلوں کی سیٹلائٹ ..مزید پڑھیں

پاکستان معیشت کے مختلف شعبوں میں قطر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینا اور برادرانہ تعلقات کو باہمی فائدہ مند اقتصادی تعلقات میں تبدیل کرنا چاہتا ہے، پاکستان قطر ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد کاروباری سرگرمیوں میں زبردست تیزی

کراچی:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان معاہدے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔عید کی تعطیلات کے بعد اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں 2436 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ،قومی معیشت درست سمت میں گامزن

نارووال:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کے پانچ اہم شعبے زراعت، انفارمیشن، ٹیکنالوجی، افرادی قوت، معدنیات اور صنعتیں برآمدات بڑھانے اور اقتصادی بحران سے نمٹنے میں اہم کردار ادا ..مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔انہوں نے یہ بات بدھ کویہاں پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات میں ..مزید پڑھیں

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تجارت، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا آٹھواں دور اسلام آباد میں ہوا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق بات چیت میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ..مزید پڑھیں