موجودہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی:وفاقی وزیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، اقتدار میں آنے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح تھی ..مزید پڑھیں

تاجر برادری سیلاب سے نمٹنے کی کوششوں میں دل کھول کر حصہ ڈالے ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاجر برادری بالخصوص چھوٹے تاجروں اور صنعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ سیلاب سے نمٹنے کی کوششوں میں دل کھول کر حصہ ڈالیں اور سیلاب سے متاثرہ ہم وطنوں کی مدد کریں، ..مزید پڑھیں

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران 320فیصدکی نمو ریکارڈ

اسلام آباد:پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ جولائی میں سالانہ بنیادوں پر320فیصدکی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک اور سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد ..مزید پڑھیں

سی پیک گوادر کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،حکام گوادر پورٹ

اسلام آباد:سی پیک گوادر کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔گوادر پورٹ حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر سماجی و اقتصادی ترقی کے حوالے سے ایک سنہرے دور سے گزر رہا ..مزید پڑھیں

افغانستان اوروسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافہ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، سیدنویدقمر

اسلام آباد:وفاقی وزیرتجارت سیدنویدقمرنے کہاہے کہ افغانستان اوروسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافہ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، پاکستان اورافغانستان ایک دوسرے کے ٹرک ڈرائیورز کوچھ ماہ کاویزہ دیں گے۔ہفتہ کویہاں ایک تقریب میں صحافیوں سے غیررسمی ..مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے، درآمدی بل میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ برآمدات بھی بڑھ رہی ہیں، تاجروں اورصنعت کاروں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں ..مزید پڑھیں

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 860 اشیاء کی درآمدپرپابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 33 کیٹگریز کے 860 اشیاء کی درآمدپرپابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے، اجلاس میں ایل این کی درآمد کے ڈھانچہ کو متنوع بنانے اور نئے ایل این جی ٹرمینلز ..مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کے زبردست مواقع سے دنیا بھر کے سرمایہ کار فائدہ اٹھاسکتے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے زبردست مواقع ہیں جن سے دنیا بھر کے سرمایہ کار فائدہ اٹھاسکتے ہیں، پاکستان اور سوئیڈن عالمی و علاقائی معاملات پر اپنے تعاون کے ..مزید پڑھیں

آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، قمر الزمان کائرہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ، ہمیں ووٹ کے استعمال سمیت ہر اہم فیصلے میں اصول کا ..مزید پڑھیں