ڈپٹی کمشنرمردان نے یونین کونسل منگاہ کو کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کا ڈسٹرکٹ پولیس افیسر مردان سجادخان کے ہمراہ کرونا وائرس سے متاثرہ علاقے منگا کا دورہ،ڈپٹی کمشنر مردان نے متاثرہ علاقے منگاہ کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یونین کونسل منگاہ ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت چھوٹی صنعتوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے پر کام کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ویڈیولنک کے ذریعے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس میں ملک بھر میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس،لیبارٹری کی ٹیسٹنگ استعداد میں مزید اضافہ کریں گے،وزیرصحت

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے خیبرپختونخوا پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید نے وزیر صحت کو بریفنگ دی۔ تیمور جھگڑا نے ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا مقابلہ احتیاطی تدابیر ہے،ڈاکٹر فہد اقبال

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی)ایل ایچ ڈبلیو کے کوارڈنیٹر اور کووڈ19 مردان کے کمیونکیشن آفیسر ڈاکٹر فہد اقبال نے لوگوں کو کورونا وائرس کے حوالے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اس وائرس ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنےنہ آ سکا

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے5اضلاع ایسے جہاں کورونا و ائرس کا ایک مریض بھی سامنے نہ آ سکا، کئی علاقوں میں درجنوں مریض موجود ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 34 اضلاع میں سے5ایسے ہیں جن ..مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف جنگ میں محکمہ اطلاعات کا کردار کلیدی ہے،اجمل وزیر

پشاور: وزیر علی خیبر پختونخوا کے مشیربرائے اطلاعات اور صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر نے محکمہ کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو کورونا وائرس سے بچاو کے لیے ضروری آگاہی اور اس حوالے سے حکومتی ..مزید پڑھیں

صوبے میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بھی بڑھا رہے ہیں،تیمورسلیم جھگڑا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمورسلیم جھگڑا نے دوران پور پشاور میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا جہاں تفتان بارڈر سے لائے گئے 152 افراد کو رکھا گیا تھا۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ان زائرین ..مزید پڑھیں

مردان،پاک آرمی اور پولیس کی مختلف علاقوں میں پیٹرولنگ کا آغاز

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر و ڈی پی او مردان سجاد خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈمنسٹریشن،پاک آرمی و پولیس کے افسران کی مردان کے مختلف علاقوں میں پیٹرولنگ کا آغاز،اس ضمن میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ..مزید پڑھیں

ہمارا اولین مقصد لوگوں کی جانوں کا تحفظ ہے،محمود خان

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت کے بروقت اور موثر اقدامات کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آرہے ہیں، مردان کے علاقہ منگا میں 109 افراد ..مزید پڑھیں

ریسکیو1122 کے اہلکاروں کو پاک فوج نے فزیکل اور فٹنس تربیت فراہم کی ہے، ڈاکٹر خطیر احمد

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی) پاک فوج کے زیر اہتمام پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان میں تربیت مکمل کرنے والے ریسکیو1122کے اہلکاروں کے حوالے سے حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبر پختونخواڈاکٹر خطیر احمدتھے، تقریب ..مزید پڑھیں