بھارتی میڈیا غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے ہٹ کر رپورٹنگ کر رہا ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد:آئی ایس پی آر نے پاکستان میں چینی مسلح افواج کی خبروں کی تردید کر دی۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کے پاکستان گلگت بلتستان میں اضافی فوج تعینات کر رہا ہے جس پر اب ..مزید پڑھیں

بھارت: کورونا سے ہلاک دولہے کی شادی، آخری رسومات میں شریک 100 افراد میں وائرس کی تصدیق

نئی دہلی: بھارت میں شادی کی تقریب اور اس کے دو روز بعد کورونا سے ہلاک ہونے والے دولہے کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والے تقریباً 100 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے. بھارتی ذرائع ابلاغ ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

اسلام آباد : بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،ایک ماہ میں51کشمیری شہید

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں جون کے دوران قابض بھارتی فوج نے51کشمیریوں کو شہید کیا جو کہ اب تک ایک ماہ میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے. رواں سال کے پہلے6ماہ میں مجموعی طور پر147معصوم کشمیریوں ..مزید پڑھیں

چین میں بھارتی اخبارات اور ویب سائٹوں تک رسائی پر پابندی عائد

بیجنگ:بھارت کی جانب سے چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد ہونے کے ایک دن بعد ، چین نے بھی بھارتی اخبارات اور ویب سائٹوں تک رسائی پر پابندی عائد کردی۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اگرچہ چینی اخبارات اور ویب ..مزید پڑھیں

بھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کی سازش کررہا ہے، نیپالی وزیراعظم

کھٹمنڈو : نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت پر الزام عائد کردیا ہے کہ انہیں ہٹانے کیلئے سیاسی حریف کے ساتھ مل کر سازش کی جارہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کے پی شرما اولی نے ایک سرکاری ..مزید پڑھیں

بھارتی حمایت یافتہ بلوچستان لیبریشن آرمی نے سٹاک ایکچینج پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی عمارت پر حملے کی ذمہ داری بھارت حمایت یافتہ بلوچستان لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے۔بی ایل اے نے حملے میں ملوث دہشت گردوں کی فہرست بھی جاری کردی۔ جن میں ..مزید پڑھیں

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل اوسی پر تتہ پانی سیکٹر میں مارا گیا ہے، بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود کے اندر آگیا تھا۔ پاک فوج کے ..مزید پڑھیں