گزشتہ 4سال سی پیک منصوبے تعطل کا شکار

اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم ملکی ترقی کے دشمنوں کو پہچان گئی ہے،گزشتہ چار سال میں سی پیک منصوبوں کو دانستہ طور پر تعطل کا شکار کیا گیا،ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادپر مکمل کیا جائے گا۔وزیراعظم ..مزید پڑھیں

بھارتی وزیر داخلہ کا متنازعہ دورہ پر کشمیریوں کا احتجاج

مظفرآباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیرکے دورے کے خلاف آزادی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔مظاہرین نےمرکزی شاہراہ پر یو این مشن آفس کی طرف ..مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز سے پاکستان کی صنعتی ترقی میں مزید اضافہ ہوگا،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے تحت ملک بھر میں بنائے جانے والے خصوصی اقتصادی زونز سے پاکستان کی صنعتی ترقی میں مزید اضافہ ہوگااور ..مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظالمانہ جبر ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہیں، منیر اکرم

اقوام متحدہ:پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر بھارت کے ظالمانہ جبر کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قرار دیا ہے اور کہاہے کہ عالمی انسداد دہشت گردی کی پالیسیاں ..مزید پڑھیں

جموں کشمیر کو ریلوے نیٹ ورک کیساتھ ملانے کیلئے بھارت نے غیر قانونی پل کی تعمیر شروع کر دی

اسلام آباد:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں کے تحت جموں و کشمیرپر بھارت کا غیر قانونی طور پر قبضہ ہے اوربھارت فوجی ذرائع سے خطے کو نوآبادیاتی بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔خطے کو اپنی ..مزید پڑھیں

چینی وفد کا اندورن سندھ کا دورہ، پاک فوج کی سیلاب متاثرین کیلئے خدمات کی تعریف

کراچی: چینی میڈیا کے وفد نے پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے پیش کی جانے والی خدمات کی تعریف کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چینی میڈیا کے وفد کی جانب ..مزید پڑھیں

سی پیک پاکستانی معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کومزیدمستحکم بنانے میں اہم کردار اداکرے گی، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک ) پاکستان کی معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کومزیدمستحکم بنانے میں اہم کردار اداکرے گی۔انہوں نے یہ ..مزید پڑھیں

کرم:افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی، پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی:افغانستان سے دہشت گردوں نے پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کی، پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی کی جس سے دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا، فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا۔آئی ایس پی ..مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری کو افغان حکومت کے ساتھ روابط قائم کرنے کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ

کابل:اقوام متحدہ نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ اسے افغان حکومت کے ساتھ روابط قائم کرنے کی ضرورت ہے جو انتہائی حقیقت پسندانہ نقطہ نظر ہے۔ یہ بات افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ..مزید پڑھیں