قبائل سپرلیگ کا بنیادی مقصدلوگوں کو امن کا پیغام پہنچانا ہے، کبیر آفریدی

پاراچنار :قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار قبائل سپر لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں کرکٹ کے ایک سو پچاس کھلاڑی حصہ لینگے ،پاراچنار میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قبائل سپر لیگ کے ایونٹ ایمبسیڈر ..مزید پڑھیں

مہمند: پاکستان سپورٹس فیسٹول رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

مہمند :غلنئ کیپٹن روح اللہ شہید سٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ مہمند، ایف سی نارتھ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے باہمی اشتراک سے جاری پاکستان سپورٹس فیسٹول اختتام پذیرہو گیا ۔رنگارنگ اختتامی تقریب میں مقامی مشران،کھلاڑیوں اور نوجوانوں سمیت علاقائی لوگوں نے ..مزید پڑھیں

انڈر21 ویمنز گیمز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع

پشاور:خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام انڈر21 ویمنز گیمز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ تقریب میں شروع ہوگئیں‘افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی عائشہ بانو مہمان خصوصی تھیں ان کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی رابعہ بصری‘سیکرٹری سپورٹس ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں جاری پاکستان سپورٹس فیسٹول سائیکل ریس کا حتمی مرحلہ اختتام پذیر

مہمند:ضلع مہمند میں مہمند رائفلز، ضلعی انتظامیہ اور ضلعی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس فیسٹیول سائیکل ریس کا انعقاد، نحقی ٹنل سے کیپٹن روح اللہ سثیڈیم تک ریس میں صوبہ بھر سے 30 سائیکلسٹ نے حصہ لیا،ضلع مہمند ..مزید پڑھیں

خیبر : پاک فوج کے باہمی اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول بڑے جوش و خروش سے اختتام پذیر

خیبر : خیبر پختونخواکے ضلع خیبر میں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور فرنٹیئر کور نارتھ,خیبر پختونخواہ کے باہمی اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 بڑے جوش و خروش سے اختتام پذیر ہوا. پاکستان سپورٹس فیسٹول قبائلی اضلاع خیبر, مہمند اور ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے زیراہتمام کرکٹ ٹور نامنٹ اختتام پذیر

جنوبی وزیرستان : خیبر پختو نخوا کے قبا ئلی اضلاع ایک مرتبہ پھر امن کا گہوارہ بنا۔دنیا میں دہشت گردی کا مرکز سمجھے جانے والے پاکستان کے قبائلی علاقہ جات آج پاک فوج کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے امن ..مزید پڑھیں

ڈیرہ جات فیسٹول کے سلسلے میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری

ڈی آئی خان:ڈیرہ جات فیسٹول کے سلسلے میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سےنیزہ بازی کے مقابلے جاری رہے۔ واضح رہے کہ ڈیرہ جات فیسٹول اور نیزہ بازی مقابلوں کیلئے فیسٹول میں 1500کے قریب گھوڑے شامل ہیں ..مزید پڑھیں

آل وزیر ستان آزادی فٹبال ٹورنامنٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا

وزیر ستان:پورے ملک کی طرح قبائلی اضلاع میں بھی فٹ بال کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ قبا ئلی نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں فراہم کی جائیں ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان کی تاریخ میں پہلی بار پروفیشنل باکسنگ کے مقابلوں کا انعقاد

ڈی آئی خان:یوم پاکستان کے حوالے سے ڈیرہ اسماعیل خان کی تاریخ میں پہلی بار پروفیشنل باکسنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ کے مین فائٹ پاکستان کے اسامہ اور افغانستان کے امین الحق کے درمیان کھیلا گیا۔جس میں ..مزید پڑھیں

خیبر: پاکستان سپورٹس فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل لنڈی کوتل شینواری کلب نے جیت لیا

خیبر :ضلع خیبر لنڈیکوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر جاری پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل لنڈی کوتل شینواری فٹ بال کلب نے جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق لنڈیکوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر فرنٹیئر کور نارتھ ..مزید پڑھیں