لوئر اورکزئی پولیس کی کارروائی، 3 من 10 کلو گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد ،ملزم گرفتار

اورکزئی: ضلع لوئر اورکزئی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران گاڑی سے 3 من 10 کلو گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد کرکے ملزام کو گرفتار کر لیا۔ضلع لوئر اورکزئی پولیس کو تیراہ کے علاقہ میدان سے براستہ ..مزید پڑھیں

خیبر: طورخم بارڈر پر 3 ٹرکوں پر مشتمل امددی سامان افغان حکام کے حوالے

لنڈی کوتل:ضلع خیبر میں طورخم بارڈر پر الہدیٰ انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے 3 ٹرکوں پر مشتمل امددی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق الہدیٰ انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر کی عوام کیلئے شاندار تحفہ، پاک فوج کی جانب سے تعمیر کردہ 3 نئے سکولوں کا افتتاح

خیبر:ایم این اے اقبال آفریدی نے ضلع خیبر وادی تیراہ ترخوکس اور مہران کلی کے دیہاتوں میں پاک فوج کے جانب سے تعمیر کردہ تین نئے سکولوں کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر کرنل تیمور ، میجر جہانزیب،پی ٹی آئی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

اسلام آباد: قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا، ہلاک دہشت گرد اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند کےتمام علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا رہے ہیں،ساجد خان مہمند

مہمند:ایم این اےساجد خان مہمند کے فنڈ سے تحصیل صافی سید خان کور میں مختلف گلیوں کی فرش بندی کا کام جاری۔پی ٹی آئی رہنما جامداد صافی، محمد وزیر اور محب صافی نے کام کا جائزہ لیا۔ایم این اے ساجد ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں بنجر زمینوں کو قابل کاشت بنانے کے منصوبے کا آغاز

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) رکن صوبائی اسمبلی بلاول آفریدی قبا ئلی ضلع خیبر کے بنجر وناقابل کاشت زمینوں کو قابل کاشت بناکر کسانوں کو بھاری مالی فائدہ پہنچانے کے منصوبے کا آغازکردیاہے جس کے تحت زرعی ماہرین کی جانب سے بھاری ..مزید پڑھیں

ضلع بنوں بشمول قبائلی اضلاع میں موجودہ حکومت نے ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کئے، وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر

بنوں:خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے کہا ہے کہ ضلع بنوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے ، بروقت مکمل کیاجائیگا ضلع بنوں سمیت صوبے کے تمام اضلاع بشمول نئے ضم قبائلی اضلاع میں ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میرعلی زیدصافی اور ٹی ایم اے سٹاف نے میرعلی بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، روڈ کے حدودات میں رکھے گے تمام سامان کو ہٹایا گیا۔ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 241 بچے ملک کے مختلف تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں، میجر جنرل نعیم اختر

شمالی وزیر ستان: شمالی وزیرستان کے ہر شعبئہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل ایک بڑے جرگے کا جی او سی سیون ڈویژن کے ساتھ کامیاب جرگہ، تعلیم، مواصلات سمیت کئی مطالبات منظور جبکہ دیگر چیلنجز کے حل ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بشمول قبائلی اضلاع میں سو ارب روپوں کی 16 منصوبوں کی منظوری

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے چودھویں اجلاس میں سو ارب روپوں کی سولہ منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں ..مزید پڑھیں