خیبر: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل کا مختلف علاقوں کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل اشرف الدین کا تحصیل میونسپل افیسر شہباز خان کے ہمراہ لنڈیکوتل بازار میں جاری ترقیاتی کام کا دورہ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اشرف الدین نے بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے تحت جاری ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں 45 سرکاری کالجوں کو ٹرانسپورٹ فراہمی شروع

پشاور: ضم شدہ قبائلی اضلاع میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو مستحکم کرنے اور طلبہ سمیت تدریسی عملے کو سہولیات کی فراہمی کے لئے ایک اہم پیشرفت کے طور پر خیبرپختونخوا حکومت نے ان اضلاع کے سرکاری کالجوں کو ٹرانسپورٹ ..مزید پڑھیں

کرم : پیواڑ اور گیدو تنازعہ کے حل کیلئے ثالثی جرگہ کا انعقاد

کرم: ضلع کرم کے گاوں پیواڑ اور گیدو کے عمائدین درمیان ایک بار پھر جرگہ منعقد ہوا، ضلعی انتظامیہ کرم کے زیرِ نگرانی پاراچنار میں منعقد ہونے والے جرگے میں گاوں پیواڑ اور گیدو کے درمیان جنگل کے تنازعہ پر ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کا عمل جاری

جنوبی وزیر ستان:قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے،ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیر ستان امجد معراج کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لدھا فرحان خان کی زیر نگرانی محکمہ ..مزید پڑھیں

مہمند: اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند قیصر خان کا یکہ عنڈ بازار میں پرائس چیکنگ

مہمند:ڈپٹی کمشنر مہمند غلام حبیب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند قیصر خان کا یکہ عنڈ بازار کا دورہ،بازار کے مختلف دکانوں میں پرائس چیکنگ سرکاری نرخنامہ اور چیزوں کی کوالٹی کو چیک کی جبکہ دکانوں میں موجود اشیا ..مزید پڑھیں

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس،جنوبی وزیرستان میں ایجوکیشن سٹی کی منظوری

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے سولہویں اجلاس میں تیس ارب روپے کی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں منظوری ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں دس سالہ ترقیاتی پروگرام کے تحت پہلا تین سالہ مرحلہ کامیابی سے پورا ہوگیا ہے،ریاض خان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات ریاض خان نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر حسن خیل کا دورہ کیا اور عوامی مشاورتی پروگرام ایکسلیر یٹڈ امپلیمنٹیشن فیز ٹو ..مزید پڑھیں

حکومت قبائلی اضلاع کی دیر پا ترقی اور خوشحالی کیلئےٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، ظہور شاکر

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے حج، اوقاف و مذہبی امور ظہور شاکر نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت کے تحت مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ تیزی سے شروع کردیا گیا ہے۔ ..مزید پڑھیں

کرم: اسسٹنٹ کمشنر کا پارا چنارمیں مختلف پٹرول پمپس کا دورہ

کرم:اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم امیر نواز نے گزشتہ روز پارا چنار کے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے پٹرول و ڈیزل کا معیار اور انکے پیمانے کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پٹرول پمپس مالکان ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، خلیق الرحمن

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل باڑہ میں ایکسلی ریٹڈ ایمپلی منٹیشن پروگرام(اے آئی پی) فیز ٹو کے بارے میں عوامی مشاروتی سیشن جرگہ ہال باڑہ میں منعقد ہُوا۔ تقریب میں وزیر اعلی کے صوبائی مشیر برائے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ ..مزید پڑھیں