کرم:شہدائے کوچہ رسالدار پشاورکا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، میجر جنرل عاکف اقبال

کرم :جنرل آفیسر کمانڈنگ نائن ڈویژن میجر جنرل عاکف اقبال کا دورہ ضلع کرم پاراچنار۔تفصیلات کیمطابق جی او سی نائن ڈویژن نے گورنر کاٹیج پاراچنار میں کوچہ رسالدار پشاور میں شہدائے کرام کے ورثاء کیساتھ تفصیلی ملاقات کی۔ اور مرحومین ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: مٹھی بھر شرپسند عناصر ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ریجنل پولیس آفیسر سید اشفاق انور

شمالی وزیر ستان:ریجنل پولیس آفیسر بنوں ریجن سید اشفاق انور کا شمالی وزیرستان کے پولیس آفسران کےساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد ،جس میں ضلعی پولیس سربراہ شمالی وزیرستان عقیق حسین ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سیدجلال، ڈی ایس پی رزمک ..مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی ایک اہم کامیابی ،شمیری پل کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل

شمالی وزیر ستان:ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی ایک اہم کامیابی۔ شمیری پل کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ہو گیا۔ شمیری پُل جو دریا ئے کھیتو کے آر پار تحصیل سپین وام کے ایک بڑے حصے کو آپس میں ملاتا ..مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں دو آپریشنز، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو مختلف آپریشنز میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دو انٹیلی جنس بیسڈ دو آپریشنز کیے، جوانوں ..مزید پڑھیں

کرم: رمضان المبارک آمد، سستا بازار کے قیام کیلئے تیاریاں مکمل

کرم: ضلعی انتظامیہ نے رمضان کے مہینے میں عوام کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے تحت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے ضلع کی سطح پر متعدد انتظامی اقدامات اُٹھائے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ پر زور و شور سے کام جاری ہے، محمد اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان: صوبائی وزیر برائے ریلیف و آباد کاری اقبال وزیر نے کہا ہےکہ شمالی وزیر ستان میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ پر زور و شور سے کام جاری ہے اور انشاء اللہ مقررہ مدت میں ا س کی تکمیل یقینی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند میں پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

مہمند:پنڈیالی پولیس کا تھانہ پنڈیالی کی گردونواح میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔ بڑے مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد۔ 3 ملزمان گرفتار۔ مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی کی ..مزید پڑھیں

مہمند: پیر قلعہ سے غلنئی تک سڑک کی بہتری اور بحالی پر کام تیزی سے جاری

مہمند:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے وعدوں کی تکمیل کی جانب ایک اور قدم،پیر قلعہ تا غلنئی روڈ، ضلع مہمند کی بہتری اور بحالی پر اس وقت کام تیزی سے جاری ہے۔ یاد رہے اس منصوبے کی منظوری ..مزید پڑھیں

کرم: عوام کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی اوشفیع اللہ

کرم:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم ارباب شفیع اللہ نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار کا دورہ, انجمن حسینیہ کے سیکرٹری اور دیگر اراکین سے ملاقات بھی کی، دورے کے دوران ڈی پی او کرم نے امام ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان:ضلعی انتظامیہ کا پولی تھین پلاسٹک شاپنگ بیگ کیخلاف کارروائی

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے وانا بازار میں پولی تھین بیگز کے استعمال کے خلاف مہم کے تحت مختلف بازاروں اور دکانوں کا دورہ کیا۔ ..مزید پڑھیں