اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ معدنیات باجوڑ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

باجوڑ:اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ معدنیات باجوڑ ادریس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122باجوڑ کے بیان کے مطابق باجوڑکے علاقہ برنگ روڈ تخت چیناران کے قریب موٹر کار بے قابو ہوکر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔حادثے کے نتیجے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: قبائلی مشران کے کوششوں سے 100سالہ دشمنی کا خاتمہ، دو قبائل میں صلح

پشاور:قبائلی مشران جرگہ کے کوششوں سے 100 سال پرانی دشمنی اور زمینی تنازعہ حل ہوگیا، عیدک پلاسین زمینی تنازعہ کے چھٹے روز آفریدی قوم کے جرگہ ممبران چیف آف اکاخیل ملک ظاہر شاہ ،ملک صلاح الدین آفریدی، ملک سالک شاہ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے 46 واں عالمی ریکارڈ بنا لیا

جنوبی وزیرستان :پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز، عرفان محسود نے سپین کے الیجاندرو سولر تاری کا پش اپس کا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر اپنا 46واں عالمی ریکارڈ بنا لیا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعہ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:سرکاری نرخناموں سے تجاوز کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، تحصیلدار حکیم خان

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور اسسٹنٹ کمشنر رزمک عثمان جیلانی کی ہدایات پر تحصیلدار رزمک حکیم خان نے رزمک بازار میں دکانوں ، ہوٹلز، جنرل سٹورز، اور بیکرز کا معائنہ کیا۔معائنے کے دوران بےضابطگی میں ملوث ..مزید پڑھیں

کرم: ڈپٹی کمشنر واصل خٹک کی زیر صدارت ٹیلی کام کمپنیوں کی عوام کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس

کرم: ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک کی زیر صدارت ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے عوام کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم شفیع اللہ جان، کمانڈنگ آفیسر 72 بلوچ ..مزید پڑھیں

خیبر:ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی 160 متاثرہ خاندانوں میں 36.24 ملین روپے کے چیک تقسیم

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل باڑہ قبیلہ سپاہ باڑہ،ملک دین خیل باڑہ اور تیراہ کے 160 خاندانوں میں امدادی چیکس تقسیم کئے گئے ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد ممبر قومی اسمبلی اقبال افریدی نے سی ایل سی پی پروگرام ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں تباہی کا منصوبہ ناکام، بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

شمالی وزیرستان :ضلع شمالی وزیرستان پولیس نے علاقہ حکیم خیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرکے آئی ڈیز کو ناکارہ بنا دئیےضلع شمالی وزیرستان پولیس کو پولیس ایمرجنسی سروس 15 سے اطلاع ملی ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیر محمداقبال وزیر کا شمالی وزیرستان کے سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن سے کامیاب مذاکرات

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے شمالی وزیرستان کے سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن سے کامیاب مذاکرات کرتے ہوئے اساتذہ نمائندوں نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا اس سلسلے میں صوبائی وزیر ..مزید پڑھیں

باجوڑ:صوبائی حکومت کی توجہ قبا ئلی اضلاع کی ترقی پر مرکوز ہے، ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ فضل اکبر

باجوڑ: ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ فضل اکبر نے ضلع باجوڑ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر ہیلتھ ملاکنڈ ڈاکٹر شوکت علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار کا دورہ ..مزید پڑھیں

مہمند: معدنی شعبہ صوبے کی معیشت میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، ہمایون خان

مہمند :خیبر پختونخواکے صوبائی سیکرٹری برائے معدنیات ہمایون خان نے گزشتہ روز ضلع مہمند کا دورہ کیا۔ اور غلنئی جرگہ ہال میں عمائدین اور معدنیات کے شعبے سے وابستہ افراد کے ساتھ اگاہی سیمینار میں شرکت کی۔اس موقع پر ڈپٹی ..مزید پڑھیں