کوہاٹ: پاک فوج کے تعاون سے یوم پاکستان سپورٹس گالا 2022 کا دوسرا مرحلہ مکمل

کوہاٹ: ضلعی انتظامیہ کوہاٹ اورپاک آرمی کی محکمہ سپورٹس کوہاٹ کی تعاون سے مشترکہ طورپر شروع کردہ 10 روزہ یوم پاکستان سپورٹس گالا 2022 کے دوسرے مرحلے میں تحصیل لاچی کے بعد تحصیل درہ آدم خیل میں بھی فٹ بال ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان میں جوش وجذبے کے ساتھ شجر کاری مہم جاری

شمالی وزیر ستان: گورنمنٹ ڈگری کالج میرانشاہ میں پلانٹیشن کا پروگرام منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ شوکت علی، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج میرانشاہ گل میر حان، پراجیکٹ منیجر محمد نور وزیر، اعجاز، تنویر حان( سپیشل انٹیگریٹڈ یونٹ) تحصیلدار ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کی تاریخ میں پہلی بار “اورکزئی فیسٹیول” کا انعقاد

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی طرف سے ضلع کی تاریخ میں پہلی بار “اورکزئی فیسٹیول” کا انعقاد بمقام کلایہ ہیڈکوارٹر لوئر اورکزئی کیا جارہا ہے ، جس میں والی بال ،آرچری، کبڈی، علاقائی کھیل (سخئی)، پیراگلائیڈنگ،جمناسٹک، رسہ کشی کے مقابلوں کے ..مزید پڑھیں

کرم: احساس پروگرام کی رقم سے ناجائز کٹوتی کرنے والے گرفتار

کرم: ضلعی انتظامیہ نےعوامی شکایات پر شہر میں کاروائی کرتے ہوئے احساس پروگرام کی رقم سے ناجائز کٹوتی کرنے والے گرفتار کرلیا،ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک کو اکثر شکایات موصول ہورہے تھے کہ بگن میں خواتین سے احساس پروگرام تحت ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع باجوڑ کےزمینداروں میں سبزیوں کی اعلیٰ تخم تقسیم

باجوڑ: ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مراد علی خان اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت باجوڑ کے خصوصی دلچسپی پر زراعت آفیسر سبحان الدین نے خار سرکل کے اندر مختلف پلاٹس کا معائنہ کیا۔ سبزیوں کے پلاٹس، باغات اور گندم کے پلاٹس ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سیمینار کاانعقاد

جنوبی وزیر ستان: ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج نے جرگہ ہال ڈپٹی کمشنر کمپاؤنڈ میں مائن اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مائنز منرل کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جس میں معدنیات ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر کے 321 متاثرہ خاندانوں میں 91.92 ملین روپے کے چیک تقسیم

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل باڑہ قوم اکاخیل،زخہ خیل تیراہ اور درس جماعت کے 321 خاندانوں میں امدادی چیکس تقسیم، ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد ممبر قومی اسمبلی اقبال افریدی نے سی ایل سی پی پروگرام کے تحت متاثرین ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں پاکستان سپورٹس فیسٹول زور و شور سے جاری

خیبر: خیبر پختونخواہ حکومت اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے ضلع خیبر میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 زور و شور سے جاری ہے، سپورٹس فیسٹول میں ضلع خیبر کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, فٹبال, والی بال اور باسکٹ بال ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں ترقی کا پہیہ چل پڑا ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور:وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی خصوصی توجہ اور ہدایات کی روشنی میں ضم اضلاع میں بالعموم اور باجوڑ میں بالخصوص ترقی کا پہیہ ..مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں بے گھر خاندانوں کو احساس ایمرجنسی کیش ادائیگی 24 مارچ سے شروع ہو گی، ثانیہ نشتر

اسلام آباد:وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں بے گھر ہونے والے خاندانوں کو احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگی اگلے ہفتے 24 مارچ سے شروع ہوگی، 15,699خاندانوں کو احساس ایمرجنسی کیش ..مزید پڑھیں