ڈی آئی خان کی تاریخ میں پہلی بار پروفیشنل باکسنگ کے مقابلوں کا انعقاد

ڈی آئی خان:یوم پاکستان کے حوالے سے ڈیرہ اسماعیل خان کی تاریخ میں پہلی بار پروفیشنل باکسنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ کے مین فائٹ پاکستان کے اسامہ اور افغانستان کے امین الحق کے درمیان کھیلا گیا۔جس میں ..مزید پڑھیں

دنیا بھر کی طرح قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں بھی جنگلات کا عالمی دن منایا گیا

جنوبی وزیر ستان:وانا سب ڈویژن میں درخت لگانے کا عالمی دن منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے فارسٹ آفیسرز (فاریسٹ ڈویژن) کے ہمراہ جنگلات کا عالمی ..مزید پڑھیں

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک کا تحصیل ہسپتال ڈوگر کا معائنہ

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک کا ڈوگر مسوزئی سنٹرل کرم کا دورہ۔ دورے کے دوران انہوں نے تحصیل ہسپتال ڈوگر کا معائنہ کیا۔جہاں نے انہوں نے او پی ڈی اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات چیک کئے۔ اس موقع پرایڈیشنل ..مزید پڑھیں

خیبر: پاکستان سپورٹس فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل لنڈی کوتل شینواری کلب نے جیت لیا

خیبر :ضلع خیبر لنڈیکوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر جاری پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل لنڈی کوتل شینواری فٹ بال کلب نے جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق لنڈیکوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر فرنٹیئر کور نارتھ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع اورکزئی میں دو روزہ کلچرل اینڈسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

اورکزئی:ضلعی انتظامیہ اورکزئی نے کلایہ ہیڈ کوارٹر میں ٹوارزم اینڈ کلچر ڈپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کی تعاون سے دو روزہ کلچرل و سپورٹس فیسٹیول منعقد کیا۔ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے اورکزئی فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کیا تھا۔ اورکزئی فیسٹیول میں رسہ کشی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان اور ٹانک میں حسن قرآت مقابلوں کا انعقاد

جنوبی وزیر ستان:قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان اور ٹانک میں مقابلہ حسن قر آت کا انعقاد ،سیکٹر ہیڈکوارٹر ساوتھ اور 25 سندھ رجمنٹ کے زیر اہتمام ایف سی کمپاؤنڈ ٹانک میں مقابلہ حسن قرات کا انعقاد ہوا،تقریب میں کمانڈنگ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کی محرومیوں کو دور کرنے کیلئے موجودہ حکومت سنجیدہ اقدامات اٹھارہی ہے، انورزیب خان

باجوڑ:خیبر پختونخوا کے وزیر زکوٰة وعشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انورزیب خان نے ضلع باجوڑ میں چیلارگرام تا ملا سید 5کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کیا اس موقع پر علاقے کے مشران پی ٹی آئی کارکنان ..مزید پڑھیں

باجوڑ: دہشتگردی اور قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم

باجوڑ:ضلع انتظامیہ کے زیر نگرانی سول کالونی جرگہ ہال میں دہشت گردی اور قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں میں چیکس تقسیم کرنے کے لئے سول کالونی جرگہ ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے خصوصی ..مزید پڑھیں

مہمند: میراویس مہمند کرکٹ لیگ کا پہلا کامیاب ایڈیشن اختتام پذیر

مہمند :مير اويس مہمند کرکٹ لیگ کا پہلا کامیاب ایڈیشن اختتام پذیر۔مہمند لیگ کا فائنل حلیمز ئی لائنز نے اپنے نام کرلیا۔فائنل میچ میں حلیمز ئی لائنز نے پڑ‎انگ غار ٹایئگرز کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد چار 4 رنزسے ہرا ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان کے آئمہ کرام میں اعزازیہ کے چیک تقسیم

جنوبی وزیر ستان :ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی سہیل احمد نے ضلع جنوبی وزیرستان کی جامع مساجد کے آئمہ کرام میں ماہانہ اعزازیہ کے چیک تقسیم کئے۔ سہیل احمد نے کہا ..مزید پڑھیں