گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا ضلع خیبر کا دورہ، تیراہ میں فروٹس منصوبے کا افتتاح

خیبر : گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے قبائلی ضلع خیبر کا دورہ کیا۔انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور میجر جنرل عادل یامین بھی گورنر کے ہمراہ تھے۔ گورنر نے پیندہ چینہ لواڑ کلے تحصیل تیراہ میں کمیونٹی بیسڈ فروٹس آرچرڈ منصوبہ ..مزید پڑھیں

مہمند: پاکستان سپورٹس فیسٹول رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

مہمند :غلنئ کیپٹن روح اللہ شہید سٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ مہمند، ایف سی نارتھ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے باہمی اشتراک سے جاری پاکستان سپورٹس فیسٹول اختتام پذیرہو گیا ۔رنگارنگ اختتامی تقریب میں مقامی مشران،کھلاڑیوں اور نوجوانوں سمیت علاقائی لوگوں نے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان کے کسانوں میں پھل دار درختوں کی تقسیم

شمالی وزیر ستان : سپیشل انٹیگریٹڈ ایریا ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے شمالی وزیرستان کے کسانوں میں اعلی کوالٹی کے چیری کے درخت تقسیم کئے۔ تقریب میں سپیشل انٹیگریٹڈ ایریا ڈیویلپمنٹ پیکج کے ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں جاری پاکستان سپورٹس فیسٹول سائیکل ریس کا حتمی مرحلہ اختتام پذیر

مہمند:ضلع مہمند میں مہمند رائفلز، ضلعی انتظامیہ اور ضلعی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس فیسٹیول سائیکل ریس کا انعقاد، نحقی ٹنل سے کیپٹن روح اللہ سثیڈیم تک ریس میں صوبہ بھر سے 30 سائیکلسٹ نے حصہ لیا،ضلع مہمند ..مزید پڑھیں

خیبر: جمرود بازار میں احساس رعایت راشن پروگرام کاافتتاح

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (جمرود) شکیل احمد کا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم کے ہمراہ جمرود بازار کا دورہ ،اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمد نے بازار میں سرکاری نرخنامہ، صفائی صورتحال، زائد المیعاد اشیاء، پولیتھین اور ..مزید پڑھیں

خیبر : پاک فوج کے باہمی اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول بڑے جوش و خروش سے اختتام پذیر

خیبر : خیبر پختونخواکے ضلع خیبر میں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور فرنٹیئر کور نارتھ,خیبر پختونخواہ کے باہمی اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 بڑے جوش و خروش سے اختتام پذیر ہوا. پاکستان سپورٹس فیسٹول قبائلی اضلاع خیبر, مہمند اور ..مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ 2 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ: ضلع باجوڑ کے علاقے بلورو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ضلع باجوڑ کے علاقے بلورو میں دہشت گردوں ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے زیراہتمام کرکٹ ٹور نامنٹ اختتام پذیر

جنوبی وزیرستان : خیبر پختو نخوا کے قبا ئلی اضلاع ایک مرتبہ پھر امن کا گہوارہ بنا۔دنیا میں دہشت گردی کا مرکز سمجھے جانے والے پاکستان کے قبائلی علاقہ جات آج پاک فوج کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے امن ..مزید پڑھیں

ڈیرہ جات فیسٹول کے سلسلے میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری

ڈی آئی خان:ڈیرہ جات فیسٹول کے سلسلے میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سےنیزہ بازی کے مقابلے جاری رہے۔ واضح رہے کہ ڈیرہ جات فیسٹول اور نیزہ بازی مقابلوں کیلئے فیسٹول میں 1500کے قریب گھوڑے شامل ہیں ..مزید پڑھیں

آل وزیر ستان آزادی فٹبال ٹورنامنٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا

وزیر ستان:پورے ملک کی طرح قبائلی اضلاع میں بھی فٹ بال کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ قبا ئلی نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں فراہم کی جائیں ..مزید پڑھیں