خیبر:ڈی پی او عمران خان کا ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں کے ساتھ افطاری

خیبر: ڈی پی اوخیبر عمران خان کا دوران گشت تھانہ جمرود بھگیاری پوسٹ میں پولیس جوانوں کے ساتھ افطاری۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خیبر نے دوران گشت پاک افغان شاہراہ پر واقع بھگیاری چیک پوسٹ پر جوانوں کے ساتھ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:ماہ مبارک میں خود ساختہ مہنگائی و گران فروشی حرام ،ناقابل برداشت ہے ،ڈی پی اوعقیق حسین

شمالی وزیر ستان:ضلعی پولیس سربراہ عقیق حسین ، ہمراہ ایس پی محمد زمان نے رمضان بازار کا دورہ کیا، ضلعی پولیس سربراہ عقیق حسین نے مساجد ، رمضان بازار میں سیکورٹی کے لیے تعینات پولیس اہلکاروں کی سیکیورٹی کو چیک ..مزید پڑھیں

باجوڑ: گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر شیر رحمان

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 1 شیر رحمان نے گرانفروشوں اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عنایت کلے بازار اور رمضان سستا بازار میں مختلف ..مزید پڑھیں

خیبر: اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمد کا رات گئے ٹائپ ڈی ہسپتال جمرود کا دورہ

خیبر:اسسٹنٹ کمشنر (جمرود) شکیل احمد کا رات گئے ٹائپ ڈی ہسپتال جمرود کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر جمرود نے ہسپتال ایمرجنسی میں عملے کیساتھ ملاقات کی۔سٹاف حاضری رجسٹر، حکومتی سہولیات کی عوام کو فراہمی کا معائنہ کیا۔محکمہ صحت حکام کو رات کے ..مزید پڑھیں

محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کا شمالی وزیرستان میں ڈینگی سے بچاو کیلئے آپریشن جاری

شمالی وزیرستان:خیبرپختونخوا حکومت کی ہدایت پر ضلع شمالی وزیرستان میں ڈینگی سے بچاو کے لیے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کا آپریشن جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر ڈاکٹر گلستان نے اس حوالے سے تفصیل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع ..مزید پڑھیں

باجوڑ سمیت تمام قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،انورزیب خان

باجوڑ: خیبر پختونخوا کے وزیر زکوٰة وعشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انورزیب خان نے کہا ہے کہ ضلع باجوڑ سمیت تمام ضم قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے جس کی تکمیل سے ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان میں موبائل یوٹیلٹی سٹورز قائم

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کے ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میر علی نے رمضان المبارک میں عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلیے عیدک بازار میں موبائیل یوٹیلیٹی سٹور کا انعقاد کیا۔ جہاں ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: مضر صحت اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ معیاد ختم ہونے والی اشیاء اور صفائی ستھرائی کے لیے مختلف دکانوں، ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر متعدد دوکاندار گرفتار

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر رمضان المبارک کے دوران عوام کو معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنارہی ہیں۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ خیبر اور خیبر پختونخوا حلال فوڈ اتھارٹی حکام کی جمرود بازار میں مشترکہ کارروائی، کارروائی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جمرود ..مزید پڑھیں

اورکزئی : ڈپٹی کمشنرکا ہیڈکوارٹر چوک کلایہ لوئر اورکزئی سستا رمضان بازار کا دورہ

اورکزئی : ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے رمضان سستا بازار ہیڈکوارٹر چوک کلایہ لوئر اورکزئی کا دورہ کیا تاکہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام الناس کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔ رمضان المبارک کے ..مزید پڑھیں