شمالی وزیرستان :پاک فوج کی جانب سے لاکھوں روپے نقد رقم اور سینکڑوں راشن بیگ تقسیم

شمالی وزیرستان: جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن میجر جنرل محمد نعیم اختر کی ہدایت پر شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میرانشاہ میں پاک فوج کی جانب سے بریگیڈیئر کمانڈر مظفر حسین نے فلاحی سوسائٹیوں کو نقد رقم اور راشن دیئے تاکہ ..مزید پڑھیں

اورکزئی: نائب تحصیلدارکارمضان سستا بازار کا دورہ، معیار اور قیمتوں کا جائزہ

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر نائب تحصیلدار اسماعیل زئی نے غلجو میں قائم رمضان سستا بازار کا دورہ کیااور اشیاء ضروریہ کے معیا ر، وزن، سٹاک اور حکومتی نرخوں پر دستیا بی کا جا ئزہ لیا۔انہوں نے ہدا یت ..مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

بنوں: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، آئی ای ڈی، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد ہوا۔سی ٹی ڈی ..مزید پڑھیں

باجوڑ: سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرنے والے جیل جائیں گے، تحصیلدار خار

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار خار بخت جہان نے نائب تحصیلدار وکیل خان کے ہمراہ تنگی بازار کا دورا کیا۔اشیاء خوردونوش کی قیمتیں چیک کیں۔دکانداروں کو ہدایت کی کہ صفائی کا خاص خیال رکھا جائے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں سرکاری سستا آٹا کی فروخت جاری

جنوبی وزیرستان :ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج اور اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی اعجاز اختر کی ہدایات پر تحصیل تیارزہ علاقہ بدر اور مایساراکے عوام کیلئے رمضان المبارک کے مہینے میں ریلیف دینے کے لئے بازار سے کم قیمت پر ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:سرکاری نرخنامے سے تجاوز کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال خٹک نے رزمک بازار میں مختلف علاقوں میں ہوٹلز، میڈیکل سٹورز حلوہ فروشوں، جنرل سٹورز، پلاؤ فروشوں، گوشت فروشوں، اور تمام بیکرز ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام انسداد ڈینگی آگاہی واک

خیبر:کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی جمرود میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر نور ولی خان، فوکل پرسن برائے ڈینگی کنٹرول ڈاکٹر ..مزید پڑھیں

اورکزئی:گرانفروشوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے،ڈپٹی کمشنر

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت کے مطابق غلجو بازار اور ہیڈکوارٹر چوک کلایہ میں 2/2 دکانیں مقامی لوگوں کو رعایتی نرخ والے آٹے کی فراہمی کے لیے قائم کی گئیں۔ جسمیں 10 کلو کا تھیلہ 400 روپے میں اور 20 ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کی جانب سےابتدائی طبی امداد کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

خیبر:پاک فوج کی جانب سے قبا ئلی ضلع خیبر کے لنڈیکوتل کے طلبہ کیلئے ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔تربیتی ورکشاپ کے دوران سیکیورٹی فورسز کے پیشہ ور طبی ماہرین کے عملے ..مزید پڑھیں

کرم: جی او سی نا ئن ڈویژن میجر جنرل عاکف اقبال کی سربراہی میں گرینڈ جرگہ کا انعقاد

کرم:ہیڈ کوارٹر ٹل سکاؤٹس میں جی او سی نا ئن ڈویژن میجر جنرل عاکف اقبال کی سربراہی میں گرینڈ جرگہ۔علاقے کے مختلف قبیلوں کے مشران اور علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ علاقے کے مسائل پر تفصیلی بات ..مزید پڑھیں