باجوڑ: مضر اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی

باجوڑ:خیبرپختونخوا کے پالیسی اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 1 شیر رحمان نے پیٹرول پمپس اور گرانفروشوں اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عنایت کلے بازار ..مزید پڑھیں

باجوڑ: پاک فوج کے تعاون سے صاف پانی کی فراہمی کیلئے نیا ٹیوب ویل نصب

باجوڑ:باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے گاؤں ہاشم بابڑہ میں پانی کی ٹیوب ویل کا افتتاح کیا گیااس موقع پر ڈاکٹر خلیل مہمان خصوصی تھے ۔ علاقائی مشران نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔علاقائی مشران اور عوام نے فرنٹیئر ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع اورکزئی میں پاک فوج کے تعاون سے مفت کوچنگ کلاسز کا آغاز

اورکزئی :اورکزئی میں سکاوٹس ونگ نے قبا ئلی طالب علموں کیلئے ڈبوری میں مفت کوچنگ کلاسوں کا آغاز کردیا ہے۔ جس میں 9/10 ویں کلاس کے طلبا کو مفت کوچنگ دی جائے گی۔ 65 طلباء کوانگریزی، ریاضی، حیاتیات، کیمسٹری اور ..مزید پڑھیں

خیبر:اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد کا مختلف مراکز صحت کا دورہ

خیبر:اسسٹنٹ کمشنر (جمرود) شکیل احمد کا جمرود میں مختلف صحت مراکز کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد نے بی ایچ یو میاں مورچہ ملاگوری، سی ایچ سی وزیر محمد غنڈی صحت مرکز میں تعینات عملے کا حاضری ریکارڈ، ادویات کی ..مزید پڑھیں

کرم: پیواڑ گیدو تنازعہ کے حل کیلئے ثالثی جرگہ کا انعقاد

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک کے زیرِ صدارت گورنر کاٹیج پاراچنار میں پیواڑ گیدو تنازعے کے سلسلے میں جرگہ منعقد ہوا۔ جرگہ میں برگیڈئیر ثاقب گلزار، کمانڈنٹ کرم ملیشیاء، امین الحق، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم ارباب شفیع اللہ اور جملہ ..مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اورکزئی کا رمضان سستا بازار کا اچانک دورہ

اورکزئی :ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے رمضان سستا بازار کلایہ لوئر اورکزئی کا دورہ کیا اور وہاں پر عوام کو فراہم کی جانی والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے سستا بازار میں موجود یوٹیلیٹی سٹور کا بھی معائنہ کیا ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

ڈی آئی خان:تھانہ کلاچی کی حدود میں پولیس وین پر نامعلوم دہشتگردوں کے راکٹ لانچر حملے اور فائرنگ کے مقابلے میں شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے حوالدار کامران، کانسٹیبل میرزعلی، جمشید، منور اور ڈرائیور کانسٹیبل عبدالرحمان کی نماز جنازہ ..مزید پڑھیں

خیبر:ڈپٹی کمشنرشاہ فہد کا ٹائپ ڈی ہسپتال ڈوگرہ باڑہ کا دورہ،وارڈز کا معائنہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کا ٹائپ ڈی ہسپتال ڈوگرہ باڑہ کا دورہ، ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر باڑہ شہاب الدین ،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عالمگیر ، تحصیلدار باڑہ ریاض الحق، دانش خلیل اور دیگر حکام بھی انکے ..مزید پڑھیں

کرم:ترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل کی جائیں، ڈپٹی کمشنر واصل خٹک

کرم:ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ضلع کرم واصل خٹک کی صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں محکمہ پبلک ہیلتھ اور ایریگیشن حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں پبلک ہیلتھ اور ایریگیشن سکیموں پر تفصیلی غور و حوض کیا۔ ..مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تجارتی وفد کی ملاقات

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ فاٹا کو ملک کے دیگر علاقوں کے برابر لانے کے لیے اس کی ترقی پر توجہ دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ملک میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں ..مزید پڑھیں