باجوڑ:رمضان سستا بازار اور یوٹیلیٹی سٹور میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے، اسسٹنٹ کمشنر شیر رحمان

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر باجوڑافتخار عالم کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 1 شیر رحمان نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 2 ثناء اللہ اور تحصیلدار اتمانخیل محمد فیاض کے ہمراہ رمضان سستا بازار خار، عنایت کلے اور یوٹیلیٹی سٹور خار ..مزید پڑھیں

خیبر:اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل اکبر افتخار احمد کا مختلف سکولوں کا دورہ

خیبر:اسسٹنٹ کمشنر (لنڈیکوتل) اکبر افتخار احمد کا لنڈیکوتل میں سکولوں کا دورہ، اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل نے گورنمنٹ مڈل سکول عبد الطیف کلے اور دیگر سکولوں میں اساتذہ کرام اور طلباء کیساتھ ملاقات کی اور طلباء کی تعلیمی سرگرمیوں کے متعلق ..مزید پڑھیں

کرم:انتظامیہ کی کارروائی، غیر معیاری تعمیراتی کام مسمار

کرم: اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم امیرنوازنےجناح سٹيڈيم پاراچنار میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے کام کا جائزہ لینے کیلئے دوره کیا،وہاں پر ” انڈور جیم ہال کی تعمیر” کے کالمز کو غير معياری طريقے سے کنکريٹ سے ..مزید پڑھیں

پاک فوج قبا ئلی ضلع باجوڑ، مہمند اور خیبر میں عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں

پشاور: ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ قبائلی اضلاع باجوڑ, مہمند اور خیبر میں عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں. صحت, تعلیم, روزگار اور انفراسٹرکچر کی بحالی جیسے لاتعداد منصوبوں پر کام کیا جا رہا ..مزید پڑھیں

ٹانک کے مسائل حل کرنےکیلئے ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں گے، سیکٹر کمانڈر تنویرحسین

ٹانک:ڈپٹی کمشنر آفس ٹانک میں ایک اہم میٹنگ ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر ٹانک ارشد قیوم برکی نے نو تعینات سیکٹر کمانڈر فرنٹیئر کور ساؤتھ برگیڈئیر تنویرحسین کو ضلع بھر کے مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ضلع کے چیدہ ..مزید پڑھیں

خیبر:ڈپٹی کمشنر شاہ فہد کا باڑہ بائی پاس کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کا باڑہ بائی پاس کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر (باڑہ) شہاب الدین،ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو ہائی وے شفاعت اللہ، تحصیلدار باڑہ ریاض الحق،سی اینڈ ڈبلیو انجیئنر بھی انکے ہمراہ تھے۔ڈپٹی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: فورسز کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ ، 2 دہشتگرد ہلاک، میجر، سپاہی شہید

راولپنڈی :جنوبی وزیرستان کے ضلع انگور اڈہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے ایک افسر سمیت دو اہلکار جام شہادت نوش کر گئے۔پاک فوج ..مزید پڑھیں

کرم:رمضان میں جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ارباب شفیع اللہ

کرم: ڈی پی او کرم ارباب شفیع اللہ کی جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سنٹرل کرم عنایت خان نے تھانہ سنٹرل کرم میں پوسٹ انچارجز کے ساتھ سیکیورٹی حوالے سے اہم میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ میں ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ضم اضلاع کے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں کو جلد پرُ کرنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ ضم شدہ اضلاع میں سرکاری ..مزید پڑھیں