شمالی وزیرستان:پاک افغان سرحد کے قریب فوجی قافلے پر حملہ ،4 دہشتگرد ہلاک ،7 فوجی جوان شہید

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد کے قریب فوجی قافلے پر حملہ کر دیا، فورسز کی فوری جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 7 فوجیوں نے جام ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: سیکرٹری پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ادریس خان کا رمضان سستا بازار وانا کا تفصیلی دورہ

جنوبی وزیر ستان: سیکرٹری پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ادریس خان، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان امجد معراج نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی کے ہمراہ رمضان سستا بازار وانا کا تفصیلی دورہ کیا جس میں سبسڈی والے آٹے کے ڈسٹری ..مزید پڑھیں

خیبر:سیکرٹری محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا ثاقب رضاء اسلم کا سستا بازار باڑہ کا دورہ

خیبر:سیکرٹری محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا ثاقب رضاء اسلم کا سستا بازار باڑہ کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر باڑہ شہاب الدین،تحصیلدار ریاض الحق، ضلعی فوڈ کنٹرولر اور دیگر حکام بھی انکے ہمراہ تھے۔سیکرٹری محکمہ اوقاف نے باڑہ میں رمضان المبارک کیلئے ..مزید پڑھیں

کرم:ڈپٹی کمشنر واصل خان خٹک کی بیوٹی فیکشن منصوبے پر جلد ازجلد عملدرآمدکرنے کی ہدایت

کرم:ڈپٹی کمشنر ضلع کرم واصل خان خٹک کی صدارت میں بیوٹی فیکشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ،جس میں اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم فضل ودود صافی،اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم شاہ وزیر،تحصیل میونسپل آفیسر لوئر کرم تنزیل حسین اور تحصیل ..مزید پڑھیں

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر کا اچانک رمضان سستا بازار فیروزخیل لوئر اورکزئی کا دورہ

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے رمضان سستا بازار فیروزخیل لوئر اورکزئی کا اچانک دورہ کیا اور سستا بازار میں عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے سستا بازار میں تمام سٹالز کا معائنہ کیا۔ خوردنی اشیاء ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر گلستان وزیر کا رات گئے میرعلی ہسپتال کا دورہ

شمالی وزیر ستان: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شمالی وزیرستان ڈاکٹر گلستان وزیر نے چارج سنبھالتے ہی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں ہسپتالوں کے اچانک دورے شروع کئے جس کی وجہ سے تمام ہسپتالوں میں خوف کی وجہ سے غیر حاضر یاں ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں پاک فوج کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

خیبر:ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اشتراک سے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ توردرہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا. فری میڈیکل کیمپ میں مختلف بیماریوں میں مبتلا 144 مردوں, عورتوں اور بچوں کا فری چیک اپ کیا ..مزید پڑھیں

خیبر : کرسچن کمیونٹی کے 130افراد میں 13لاکھ روپےامدادی چیک تقسیم

خیبر:محکمہ حج اوقاف خیبر پختو نخوا حکام کی طرف سےایسٹر تہوار کے لئےلنڈی کوتل کرسچن کمیونٹی کے 130افراد میں 13لاکھ روپے کی مالی امداد کے چیکس تقسیم ،لنڈی کوتل تحصیل میں اقلیتی ممبر صوبائی اسمبلی ویلسن وزیر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، فوجی جوان شہید

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا، سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں کے علاقے ایشام میں دہشت ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر صادق علی

جنوبی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے فروٹ و سبزی منڈی اور رمضان سستا بازار کے سٹالز کا معائنہ کیا۔ دکانداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ زیادہ ..مزید پڑھیں