کرم :ڈپٹی کمشنرواصل خان خٹک نے پاراچنار میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کاباقاعدہ افتتاح کردیا

کرم :ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک نے سول آفیسر کلب پاراچنار کی بیوٹیفیکیشن کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی فنڈ سے سول آفیسر کلب کو سہولیات کی فراہمی اور پاراچنار بازار میں بیوٹیفیکیشن کے حوالے سے کام ..مزید پڑھیں

عوام تک محکمہ ٹرانسپورٹ کی سہولیات کو انکی دہلیز پر پہنچانے کیلئے ڈسٹرکٹ باجوڑ میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ قائم

باجوڑ:ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے ضلع باجوڑ کے عوام تک محکمہ ٹرانسپورٹ کی سہولیات کو انکی دہلیز پر پہنچانے کے لیے ڈسٹرکٹ باجوڑ میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ (LTV, HTV, اور PSV) قائم کی ۔افتتاحی تقریب کے موقع ..مزید پڑھیں

کرم:میٹرک سمیت دیگر امتحانات میں نقل کی کسی صورت بھی اجازت نہیں دی جائیگی، ڈپٹی کمشنر واصل خان خٹک

کرم :رواں میٹرک امتحانات میں کسی بھی صورت نقل کی اجازت نہیں دی جائیگی، نقل کی بیخ کنی کیلیے کمیونٹی سے مل کر اقدامات اٹھائے جائیں گے،ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک نے ضلعی کانفرنس روم ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت قبائلی اضلاع میں ساڑھے چودہ ارب روپے کی لاگت سے 32 جوڈیشل کمپلیکس تعمیر کررہی ہے،وزیراعلیٰ محمودخان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ انہوں نے صوبے کے حقوق کے تحفظ کا حلف لیا ہے ، صوبے کے حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کروں گااور عوام کے حقوق کے لئے آخری حد تک جائوں ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی جمرود میں انسداد ڈینگی کے حوالے سےآگاہی واک کا انعقاد

خیبر:صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی جمرود میں انسداد ڈینگی کے حوالے سےآگاہی واک کا اہتمام، ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد،تحصیلدار جمرود بلال خٹک،تحصیل چیئرمین سید ..مزید پڑھیں

اورکزئی:ترقیاتی منصوبوں پر کام کے رفتار کو تیز کیا جائے، ڈپٹی کمشنر

اورکزئی:مشتی میلہ اور سانگھڑا بازار میں زیڑہ،ڈبوری روڈ کی تعمیر کیوجہ سے پیدا ہونے والی گردوغبار پر عوام کی بڑھتی ہوئی شکایات کو مدّنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو اورکزئی کو روڈ کے بقیہ حصے ..مزید پڑھیں

مہمند: کمانڈنٹ مہمند رائفلز کامران مغل کا سحر ویلفئیر رہیب سنٹر کا دورہ

مہمند:تحصیل حلیمزئی کمانڈنٹ مہمند رائفلز کامران مغل نے سحر ویلفئیر رہیب سنٹر کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کمانڈنٹ مہمند رائفلز مریضوں سے بھی ملے اور وارڈز کا دورہ بھی کی۔انہوں نے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:پاک فوج کے تعاون سے رزمک ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شمالی وزیرستان: جی او سی 7 ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی نگرانی میں سب ڈویژن رزمک انتظامیہ کے اسسٹنٹ کمشنر شاہد اقبال خٹک ، الخدمت فاؤنڈیشن ، ریڈ کریسنٹ سوسائٹی ، ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں جاری اے ڈی پی اور اے آئی پی سکیموں سے متعلق اجلاس

پشاور :خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت ولائیوسٹاک محب اللہ خان کی زیر صدارت صوبے اور ضم شدہ اضلاع میں محکمہ کی جاری اے ڈی پی اور اے آئی پی سکیموں سے متعلق ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری زراعت ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:اساتذہ اپنی حاضری یقینی بنائیں،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میر علی

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت کے مطابق اے اسسٹنٹ کمشنر میر علی زید صافی نے مختلف سکولز اور صحت کے مراکز کا وزٹ کیا۔ اور عملے ہدایت کی وہ اپنی حاضری کو یقینی بناۓ اور ..مزید پڑھیں