باجوڑ:ڈپٹی کمشنر محمد فیاض شیرپاؤ کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ،ایس ڈی او سلطان زیب اورڈسٹرکٹ سپورٹس منیجر فضل اکبر خلجی کے ہمراہ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے ایس ڈی او سلطان زیب کو ہدایت ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں ڈینگی مچھروں سے بچاو کیلئے 11 لاکھ مچھر دانیاں تقسیم کئے جا ئینگے

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا اور سیکرٹری ہیلتھ امتیاز حسین شاہ کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز قبائلی اضلاع ڈاکٹر نیاز آفریدی کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کا بنیادی مقصد ضم قبائلی اضلاع ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے شمالی وزیرستان کیلئے 2 ارب روپے کا خصوصی پیکیج منظور کیا ہے ، محمد اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان:خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ریلیف،بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کیلئے 2 ارب روپے کا خصوصی پیکج منظور کیا ہے اس پیکیج کے تحت ..مزید پڑھیں

ایف سی نے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے 20 افغان شہریوں کوباعزت طریقے سے افغانستان واپس بھیج دیا

پشاور:پاکستان میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افغان شہر یوں کو باعزت طر یقے سے افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طورخم بارڈر سے غیر قانونی طریقے پاکستان میں داخل ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: امن کے دشمنوں کو اتمانزئی جرگے کا نام دیا جا رہا ہے ، اقبال وزیر

شمالی وزیرستان:خیبرپختونخوا کے وزیر ریلیف بحالی و آبادکاری محمد اقبال خان وزیر نے کہا ہے کہ وزیرستان کے امن کے دشمنوں اور سازشی ٹولے کے فیصلے کو اتمانزئی جرگے کا نام دیا جا رہا ہے۔ جوکہ سراسر جھوٹ ہے۔ میں ..مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام لوئر کرم میں ریونیو دربار کا انعقاد

کرم:عوام کے ریو نیو سے متعلق مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد نے علیزِئی تحصیل لوئر کرم میں ریو نیو دربار کا انعقاد کیا۔ جس میں اہلیانِ علیزئی، بگن، بلیامین،بگزئی،منڈہ اور علیزئی سے ملحقہ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:سازشی ٹو لہ ریاست پاکستان اور افواج پاکستان کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں ، اقبال وزیر

شمالی وزیرستان:خیبرپختونخوا کے وزیر ریلیف بحالی و آبادکاری محمد اقبال خان وزیر نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے غیور عوام اور مشران سازشوں سے باخبر رہیں،شمالی وزیرستان میں کچھ نام نہاد لیڈرز اتمانزئی جرگہ کے نام پر اپنے سیاسی ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا

خیبر:ضلع خیبر میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ آزادی ر یلی نکالے گئے۔ پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کی گئی۔ باب خیبر کو سجایا گیا۔ باب خیبر پر آتش بازی کی گئی۔سرکاری عمارتوں کو چراغاں سے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں یوم آزادی پاکستان بھرپور جوش وجذبے سے منایا گیا

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں یوم آزادی پاکستان بھرپور جوش وجذبے سے منایا گیا،ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے قبائلی عوام کے ساتھ مل کر جشن آزدی کی خوشاں منائیں ۔ قبائلی عوام نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم لہرائے اور پاکستان ..مزید پڑھیں

پاکستان کا یوم آزادی ، قبائلی ضلع کرم میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

کرم:ملک کے باقی حصوں کی طرح ڈسٹرکٹ کرم پاراچنار میں بھی 14اگست سے منایا گیا۔ اس میں سلسلے میں گورنر کاٹیج پاراچنار میں تقریبِ پر چم کشائی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ..مزید پڑھیں