جنوبی وزیرستان: کیڈٹ کالج اسپنکئی میں نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں کیڈٹ کالج اسپنکئی میں نیشنل تائیکوانڈوچیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا،ملک بھرسے 200کھلاڑیوں نے حصہ لیا ،وزیرستان کی ٹیم نے مقابلہ اپنے نام کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ..مزید پڑھیں

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر محمد فیاض شیرپاؤ کاتحصیل برنگ کے مقام پر جاری سڑک کی تعمیراتی کام کا جائزہ

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر محمد فیاض خان شیرپاؤ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزادہ کوکب فاروق کے ہمراہ تحصیل برنگ اصیل ترغاو کا اچانک دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں جائز ہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں

ضلع باجوڑ کے تحصیل برنگ میں نئے پولیس سٹیشن کا افتتاح

باجوڑ: ضلع باجوڑ تحصیل برنگ میں نئے پولیس سٹیشن کا افتتاح ، ضلع باجوڑ کے دور افتادہ علاقہ تحصیل برنگ میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ نے نئے پولیس سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس موقع پر ..مزید پڑھیں

پاک فوج کی نگرانی میں ضلع کرم میں مختلف نوعیت کے 199 منصوبے مکمل کئے گئے ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور:صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کو ترقی کے دھارے میں شامل کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ محمود خان کی قیادت میں صوبائی کابینہ پسماندہ علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ ..مزید پڑھیں

ٹانک: سانحہ اماخیل میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین میں شہداء پیکج کی رقم تقسیم

ٹانک: سانحہ اماخیل میں شہید ہونے والے 10افراد کے لواحقین میں شہداء پیکج کی رقم تقسیم کر دی گئی اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمشنر ڈیرہ یحییٰ اخوند زادہ ،ڈپٹی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کی پولیس کی تربیت اور جدید سازوسامان سے لیس کرنا اولین ترجیح ہے، آئی جی پی خیبرپختونخوا

پشاور:آئی جی پی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد،اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی پی ہیڈکوارٹرز، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز، ڈی آئی جی ٹریننگ، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے عوام کی ترقی اولین ترجیح ہے، محمد اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہ پاراچنار سمیت قبائلی اضلاع میں ترقی اور سیاحت کی فروغ اولین ترجیحات ہیں قبائلی اضلاع میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان : ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرہسپتال میرانشاہ کیلئے علیحدہ بجلی سروس لائن کا افتتاح

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کیلئے علیحدہ بجلی کی سروس لائن کا افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔افتتاحی تقریب میں ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کے علاوہ ہسپتال کی ایڈمنسٹریشن اور ڈاکٹروں نے کثیر تعداد میں ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں میں مفت فیس ماسک تقسیم

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ نے کرونا ایس او پیز کے تحت میرانشاہ بازار کا دورہ کیا اور لوگوں میں ماسک تقسیم کیے۔ اور لوگوں سے کہا ..مزید پڑھیں