شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، جوان شہید

راولپنڈی:قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان کی خوبصورتی کیلئے موثر اقدامات جاری

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ایدیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال خٹک نے رزمک بازار بیوٹیفکیشن اسکیم، کا دورہ کیا اور وہاں استعمال کئے جانے والے میٹریل اور کام کی رفتار کا جائزہ ..مزید پڑھیں

شہدائے خیبر کے لواحقین کی ہر ممکن امداد کو یقینی بنایا جائیگا،ڈپٹی کمشنر شاہ فہد

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی جانب سے شہدائے خیبر کے خاندانوں میں سہولت کارڈز تقسیم کئے گئے۔ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی سابقہ پولیٹیکل ایڈمنسٹریشن میں دوران ڈیوٹی خیبر کی مٹی پر جان نچھاور کرنیوالے جوانوں کے خاندانوں میں ڈپٹی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں ترقیاتی سکیموں کی نگرانی تیز کی جارہی ہے، ڈپٹی کمشنرواصل خان خٹک

کرم:ضلع بھر میں ترقیاتی سکیموں کا جال بچھا دیا گیا ہے۔ اور ترقیاتی سکیموں کی سختی کیساتھ مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک نے ڈپٹی کمشنر کرم سبزہ زار میں مختلف اقوام ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر افتخار عالم نے خار بازار میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم نے ضلع باجوڑ خار بازار میں سولر سسٹم اور واٹر فلٹر یشن پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا،فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب سے ضلع باجوڑ خار بازار کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہوگا ۔افتتاحی ..مزید پڑھیں

بنوں:جانی خیل کو امن کا گہوارہ بناکر دم لینگے، جی او سی میجر جنرل عاکف

بنوں: جانی خیل عوام کے مسائل کی نشاندہی اور حل کیلئے ایک جرگہ منعقد ہوا جس میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عاکف، 116 بریگیڈ کمانڈر عمر اصغر چیمہ، ڈپٹی کمشنر بنوں عون حیدر گوندل، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران شاہد، ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر پولیس کے جوانوں کے مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے،سی سی پی او محمد اعجاز خان

خیبر: کیپٹل سٹی پولیس آفیسر محمد اعجاز خان نے ضلع خیبر پولیس کے ساتھ خصوصی دربار کا انعقاد کیاہے ،جس میں ڈی پی او ضلع خیبر عمرا ن خان ، ایس پی انوسٹی گیشن ضلع خیبر عبد اسلام خالد سمیت ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: تحصیل سرویکئی میں ریسکیو 1122 ایمبولینس سروس کا افتتاح

جنوبی وزیرستان:ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخواہ ڈاکٹر خطیر احمد اور ڈائریکٹر آپریشن کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر تنویر احمد صاحب کی زیرنگرانی ریسکیو 1122جنوبی وزیرستان ٹی ایچ کیو ہسپتال مولے خان سرائے تحصیل سرویکئی میں اسسٹنٹ کمشنر ..مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 ضلع مہمند نے ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

مہمند:ریسکیو 1122 ضلع مہمندنے گزشتہ ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ضلع مہمند افتخار خان یوسفزئی کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے 456 حادثات میں بروقت رسپانس دیا ریسکیو 1122 مہمند کنٹرول روم کو مجموعی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں پہلی مرتبہ تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان: تیل و گیس کے شعبے سے ملک کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آگئی۔ خیبر پختونخوا میں ماری پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں، اس نئی ..مزید پڑھیں