افواج پاکستان نے جانوں کی قربانیاں دے کر ملک کو بچایا،قبائلی عوام پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ہیں،شیخ رشید

وانا :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جانوں کی قربانیاں دے کر ملک کو بچایا ہے،پاک افغان بارڈر پر آمد و رفت کے لئے امیگریشن کو آسان بنایا جائیگا،جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ کی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان کا وانا بازار میں کریک ڈاؤن، غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کوجرمانے

جنوبی وزیر ستان : ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیر ستان خالد اقبال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان نے وانا بازار میں غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کے خلاف کریک ڈائون کیا اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کوجرمانے کئے۔اس موقع ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان اور خیبر کے متاثرہ خاندانوں کیلئے 11 کروڑ 52 لاکھ روپے جاری

پشاور:صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر كے متاثرین کے لیے ساڑھے گیارہ کروڑ روپے سے زائد کی پہلی قسط جاری كردی۔ اس بارے پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا کے ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ نے پولٹری مصنوعات کی بین الاضلاعی ترسیل پر پابندی عائد کردی

خیبر:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورولی خان کی زیر صدارت پولٹری مصنوعات کے حوالے سے ہنگامی میٹنگ کا انعقاد،اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف)نوید اکبر،اسسٹنٹ کمشنر جمرود جواد علی،اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل اکبر افتخار احمد، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر خالد خان،بلال افریدی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: ریسکیو 1122 نے تحصیل تیارزہ میں ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا

جنوبی وزیر ستان: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تیارزہ میں باقاعدہ طور پر ریسکیو 1122 نے ہیلتھ ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا۔ انچارج میڈیا سیل ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ جنوبی وزیرستان کے مطابق ریسکیو 1122 ہیلتھ ایمبولینس سروس سے کسی بھی ایمرجنسی ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے سابقہ خا صہ دار اور لیویز فورسز کو پیشہ ورانہ ٹریننگ فراہم کرنے پر پاک آرمی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آئی جی پی ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی

پشاور:انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی زیر صدارت آج سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں آئی جی پی کو سابقہ لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کی تیسرے مرحلے کی ..مزید پڑھیں

کرم: امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے مشران مسئلہ بالش خیل کو جرگے کے ذریعے حل کرنے پر متفق

کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم عصمت اللہ کے سربراہی میں چنار ہاوس صدہ میں اہلیان بالش خیل اور پاڑہ چمکنی کے مشران کیساتھ مسئلہ بالش خیل کو پر امن طریقے سے حل کرنے کیلیے پارلیمنٹرین کی موجودگی میں جرگے کا انعقاد ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر اور بلوچستان کے علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بحال

اسلام آباد : ملک بھر میں انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی کے حکومتی وڑن کے مطابق متعلقہ فورمز کی جانب سے سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ٹیلی کام آپریٹروں کو پورے ضلع خیبر اور صوبہ بلوچستان کے بعض ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کیلئے 30 ارب روپے تقسیم کئے گئے ہیں،صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر کو بر یفنگ

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے بحالی و آبادکاری محمداقبال وزیر نے ضم شدہ اضلاع میں مسمار گھروں کے سروے مکمل کرنے ، اس ضمن میں متعلقہ رجسٹرڈ لوگوں کو معاوضہ دینے کے عمل کو مزید تیز کرنے اور بے گھرخاندانوں ..مزید پڑھیں