قبائلی ضلع جنوبی وزیر ستان کے 173 خاندانوں میں 5 کروڑ 43 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان جناب خالد اقبال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی سب ڈویژن اعجاز اختر سرویکئی اور تیارزہ سے تعلق رکھنے والے تباہ شدہ مکانات کی مد میں 173 خاندانوں میں معاوضہ چیکس تقسیم کئے ..مزید پڑھیں

خیبر: سیکورٹی فورسز کے زیر اہتمام لنڈیکوتل کے 1 ہزار ضرورت مند خاندانوں میں آٹا تقسیم

خیبر:ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت ضلع خیبر لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ بازار زخہ خیل میں خیبر رائفلز سیکورٹی فورسز حکام نے 1 ہزار خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ بازار ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے متاثرہ خاندانوں کیلئے 18کروڑ 46لاکھ روپے جاری

پشاور :پراونشل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوانے شمالی وزیرستان کے 15 ہزار سے زائد بے گھر متاثرین کی ماہوار مالی امداد کے سلسلے میں 8 کروڑ 46 لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دئے جو کہ ..مزید پڑھیں

خیبر: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کا اچانک دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (لنڈیکوتل) اشرف الدین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کا دورہ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اشرف الدین نے تحصیلدار لنڈیکوتل داود آفریدی کے ہمراہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال کیساتھ ..مزید پڑھیں

موجودہ حکومت قبائلی اضلاع کی پسماندگی کو دور کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے، صوبائی وزیر انور زیب خان

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیرزکوة وعشر انور زیب خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نئے ضم شدہ قبائلی اضلاع کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے قبائلی عوام کو درپیش تمام مسائل ترجیحی بنیادوں ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ درابن کے دامانی ..مزید پڑھیں

اورکزئی: امن کے قیام میں قبائلی مشران کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ڈی آئی جی ​محمد ظفر علی خان

اورکزئی : ڈپٹی انسپکٹرجنرل آف پولیس کوہاٹ ریجن محمد ظفر علی خان کا ضلع اورکزئی کا دورہ،ضلع اورکزئی پہنچے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نثار احمد خان، کمانڈنٹ اورکزئی سکاوٹ کاشف آمین ، ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد خالد اور دیگر ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں لاتعداد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، محمد اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان:صوبائی وزیر برائے ریلیف و آباد کاری محمد اقبال خان وزیر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ہے اور شمالی وزیرستان میں صوبائی حکومت کی جانب سے لاتعداد ترقیاتی ..مزید پڑھیں

خیبر: کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر کا دھماکے سے متاثرہ 5شہداء کے گھر آمد، متاثرہ خاندان کے لواحقین کو 29 لاکھ روپے کے چیک حوالے

خیبر: لنڈی کوتل کے کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر اور میجر اسد کا خیبر دھماکے سے متاثرہ 5شہداء خاندان کے گھر آمد متاثرہ خاندان لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ، لنڈی کوتل کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، دہشتگرد کمانڈر دوساتھیوں سمیت ہلاک، 2 جوان شہید

شمالی وزیر ستان: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک کر دیئے، امن دشمنوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ..مزید پڑھیں