قبائلی ضلع کرم میں انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا عمل شروع

کرم:ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کرم عبدالروف خان نے کہا ہےکہ عام انتخابات 2023 کیلئے انتحابی فہرستوں پر نظر ثانی کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔اس سلسلے میں تصدیقی عمل 7 نومبر2021 سے 6 دسمبر 2021 تک ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع باجوڑ میں اسمال انڈسٹریل اسٹیٹ کےقیام کیلئے 40 کروڑ روپےکی منظوری

باجوڑ:باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا باجوڑ کیلئے ایک اور تحفہ ،وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں صنعتوں کے فروغ اور روزگار کے مواقع کیلئے ضم شدہ ضلع باجوڑ میں 370 کنال رقبے اور 145 پلاٹس ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم کےاقلیتوں کو درپیش ہر قسم کے مسائل کو فوری حل کیا جائے گا،محمد نعیم خان

کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایف اینڈ پی کرم محمد نعیم خان طورو کے زیرِ صدارت اقلیتی برادری کے مختلف مسائل کے حل کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس پاراچنار میں میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں ایم پی اے ویلسن وزیر ..مزید پڑھیں

پاک فوج کے زیر اہتمام جنوبی وزیر ستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جنوبی وزیر ستان: پاک فوج کے زیر انتظام قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فوج کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور مفت میڈیسن تقسیم کی۔ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: تجارت کا سب سے بڑا مرکز زرعی پارک میں سبزی اور میوہ جات کا کاروبار عروج پر

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیرستان میں اربوں روپے کی خطیر رقم کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔حکومتی اداروں کے علاوہ پاک فوج قبائلی علاقوں کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ،جنوبی وزیر ستان میں قیام امن ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل کو یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر افتخار عالم

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی زیر صدارت باجوڑ میں ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں ضلع بھر کے تمام لائن ڈپارٹمنٹ کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس ..مزید پڑھیں

بابا گورونانک کا یوم پیدائش،افغانستان سے سکھ طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

پشاور: پاکستان نے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر ہونے والی تقریبات میں شرکت کی خصوصی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق بابا گرو نانک کا 552 واں یوم پیدائش 17 سے 26 نومبر ..مزید پڑھیں

خیبر: پینے کے صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے،الحاج بلاول آفریدی

خیبر: رکن صوبائی اسمبلی الحاج بلاول آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کی ترقی ترجیح ہے ، میرٹ اور شفافیت پر ترقیاتی منصوبے مکمل اور حلقےعوام سے کئے گئے وعدے ہر صورت پورے کریں گے ،قبا ئلی ضلع خیبرکیلئے خطیر ..مزید پڑھیں

مہمند: زیارت ماربل مائینز کھولنے پر پاک فوج اور حکومت کے مشکور ہیں،آدم زئی قبا ئل

مہمند:تحصیل صافی زیارت ماربل مائینز کے مالکان آدم زئی قبیلہ کے شاہ خالد صافی، ملک آیاز، ابراہیم صافی، وزیر خان صافی، ملک مختیار، حاجی راوف، حاجی ہاشم،رحمان جان صافی اور تین لیز ہولڈرز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔کہ ..مزید پڑھیں