قبا ئلی ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

خیبر:خیبر جمرود غڑیزہ میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والا دہشت گرد لیاقت سیکورٹی فورسز اور پولیس کو بھتہ خوری اور دہشت گردی میں ..مزید پڑھیں

عمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد ملک میں تباہی اور فتنہ پھیلانا ہے،قبا ئلی مشران

پشاور: قبا ئلی اضلاع میں پاک فوج کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں عوام کی خوشحالی قبا ئلی علاقوں کی تعمیر وترقی اور پرسکون ماحول کی فراہمی ہم سب کی ذمہ داری ہے، ملک خداداد پاکستان کی بقا اور ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی قبا ئلی اضلاع میں پولیس کی بھر تی کے عمل کو آسان بنانے کی ہدایت

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضم اضلاع میں پولیس کی استعداد کار میں اضافہ کرنے اور مطلوبہ تعداد اورمعیار کے مطابق پولیس نفری کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بھر تی کے عمل کو آسان بنانے کی ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے 157 ارب سے زائد کے منصوبوں کی منظوری

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا نے صوبے کی ترقی کے لئے 157 ارب سے زائد کے منصوبوں کی منظوری دیدی۔ یہ مظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ سازی خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ..مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کا شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر کا دورہ

پشاور:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے میر علی، شمالی وزیرستان اور باڑہ، خیبر کا دورہ کیا ہے۔ پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے میر علی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں آغوش ہوم کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا

شمالی وزیرستان: یتیم بچوں کی کفالت کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا نے تحصیل ہیڈکوارثر میرعلی شمالی وزیرستان میں آغوش الخدمت ہوم کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔ جس میں 200 یتیم بچوں کی معیاری کفالت کا انتظام ہوگا۔اس منصوبے کےلئے نارتھ ..مزید پڑھیں

پشاور: سی پیک منصوبوں میں روزگار کی فراہمی کیلئے2 لاکھ نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں فنی تربیت فراہم

پشاور : صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صنعت وحرفت اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین و ایم پی اے سردار محمد یوسف زمان کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں میں ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی:بین الاقوامی سرحد کے پار افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے حسن خیل سیکٹر میں واقع ایک فوجی چوکی پر فائر نگ کی جس پر ہماری فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کی تاہم دہشت گردوں کے حملے ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے شلوبر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس ..مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کا جنوبی وزیرستان کا دورہ

پشاور:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے سراروغہ میں محسود جرگہ کے دوران قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔کور کمانڈر پشاور نے قبائل کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ..مزید پڑھیں