خیبر: وادی تیراہ میں بر فباری کے بعد ضلعی انتظامیہ کا عملہ سرگرم

خیبر:دورافتادہ علاقے وادی تیراہ میں برفباری کے بعد مین شاہراہوں کو برف سے کلئیر کیا جارہا ہے،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شاہ وزیر کی ہدایت پر تحصیلدار تیراہ سید ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر کےعوام کو صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے،بلاول آفریدی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر الحاج بلاول آفریدی نے کہا ہے کہ پی کے 106 کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سنجیدہ ہیں اپنے عوام کو ہر قیمت پر پینے ..مزید پڑھیں

مہمند: ضلعی انتظامیہ نے ملاوٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا

مہمند:اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند اورڈاکٹر عبدالرزاق ڈائریکٹر لائیوسٹاک کی ہدایت پر غلنئی اور میاں منڈی بازاروں کی مختلف دودھ کی دکانوں پر موبائل ملک ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے دودھ کے معیار کے ٹیسٹ لئے گئے ۔ زیادہ تر ٹیسٹ کے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان میں سی ایل سی پی پروگرام کے تحت 194 خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم

شمالی وزیر ستان:صوبائی وزیر برائے ریلیف محمد اقبال خان وزیر نے شمالی وزیرستان میں گھروں کے مالکان میں معاوضہ کے چیک تقسیم کیے،اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شمالی وزیرستان ..مزید پڑھیں

کرم: زائد المیعاد ادویات برآمد، دومیڈیکل سٹور سیل

کرم:مفاد عامہ کے خاطر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم محمد عامر خان نے ڈرگ انسپکٹر عابد کے ہمراہ پاراچنار بازار میں مختلف میڈیکل سٹورز،فارمیسی سٹورز وغیرہ کا معائنہ کیا اور دوران معائنہ 2 میڈیکل سٹور میں زائد المعیاد ادویات موجود ..مزید پڑھیں

مہمند: رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے سمال ڈیم کا افتتاح کردیا

مہمند: ایم این اے ساجد خان مہمند اور ناظم اعلی لوئر مہمند ملک نوید احمد مہمند نے میچنئ بنگلو میں سمال ڈیم کا افتتاح کردیا۔جس کی کل لاگت 3 کروڑ 40 لاکھ روپے ہیں۔اس موقع پر ایم این اے ساجد ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرعمرخطاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرانشاہ کا ​اچانک دورہ

شمالی وزیر ستان: صحت کی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی کا جائزہ لینے کے لئےڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ عمرخطاب گروکی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرانشاہ کا دورہ کیااور ڈاکٹرز، پیرا ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی قبائلی اضلاع کے سکولوں کو فرنیچر کی جلد از جلد فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

پشاور: صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے محکمہ تعلیم حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ ہر کلاس روم میں ٹیچر کی موجودگی پالیسی کے تحت نئی تخلیق شدہ آسامیاں فوراً منظوری کیلئے محکمہ خزانہ بھیج دی جائے۔ جبکہ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تمام گھوسٹ صحت کے مراکز فعال کر دیا ہے، ڈی ایچ او ڈاکٹر حفیظ اللہ

شمالی وزیر ستان: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شمالی وزیرستان ڈاکٹر حفیظ اللہ داوڑ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں تمام گھوسٹ مراکز صحت کو نہ صرف فعال کر دیا ہے بلکہ ان میں صحت کے اوزار اور مستند عملے کو ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: کیڈٹ کالج سپینکئی ​کے تعاون سے قبائلی عوام میں گرم کپڑے اور کمبل تقسیم

جنوبی وزیرستان: کیڈٹ کالج سپینکئی ​کے تعاون سے جنوبی وزیرستان کے سرد علاقوں میں رہائش پذیر قبائلیوں میں گرم کپڑے اور کمبل تقسیم کر دئیے گئے جنوبی وزیرستان کہ وہ علاقے جہاں برف باری ہوئی ہے وہاں کے مکینوں کو ..مزید پڑھیں