قبائلی اضلاع سے کامیاب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قبائلی اضلاع کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ انتخابات میں ہونے والے اخراجات کے گوشوارے 30 جولائی تک متعلقہ ریٹرننگ افسرکے پاس جمع کرادیں۔ الیکشن کمیشن کی ..مزید پڑھیں

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی بینک اکاﺅنٹس سے متعلق میگا منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی ہے. ..مزید پڑھیں

فاٹا میں امن افواج پاکستان کی قربانیوں سے آیا ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم امریکا ہاتھ میں کشکول لے کرمانگنے نہیں آئے، ہم خطے کی خوشحالی،دوطرفہ تعلقات کو استوارکرنے، سی پیک اورکرتار پور راہداری کی دعوت دینے آئے ہیں،ایک وہ پاکستانی طبقہ ہے ..مزید پڑھیں

ہم صاف شفاف حکومت دے کرپاکستان کواٹھا کردکھائیں گے،عمران خان

لاہور:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ واپس جاکرنوازشریف کیلئے جیل میں ٹی وی، اے سی کی سہولت ختم کردوں گا، آصف زرداری سارا وقت ہسپتال میں گزارتا، اب جیل میں رکھیں گے، مریم بی بی بہت شور مچائے گی، ..مزید پڑھیں

خطے کی ترقی میں پاکستان چائنا کا اہم کردار ہے،ڈپٹی سپیکر قومی

کوئٹہ:چائنا پاکستان کی دوستی لازوال ہے، چین نے ہمیشہ مشکل حالات میں ہماری مدد کی ہے۔ سی پیک سے دونوں ہمسایہ اور برادر ملکوں کی دوستی اور مضبوط ہوجائے گی۔ خطے کی ترقی میں پاکستان چائنا کا اہم کردار ہے ..مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنماؤں کے کرتوت سامنے آ رہے ہیں،جہانگیر ترین

لودھراں: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی بہت اچھا کام کر رہے ہیں، وہی چیئرمین سینیٹ رہیں گے،(ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے کئی رہنما سمجھتے ہیں کہ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عافیہ صدیقی اور بے گناہ پاکستانی قیدیوں رہائی کامعاملہ اٹھائیں،عبدالستار شاہ چشتی

کوئٹہ:جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی نے کہا کہ وزیراعظم عافیہ صدیقی اور بے گناہ پاکستانی قیدیوں رہائی کامعاملہ اٹھائیں خصوصا افغانستان بگرام پل چرخی اور کیوبا میں بے بنیاد الزامات میں پاکستان ..مزید پڑھیں

عمران خان کی آمد سے تعلقات بحال ہونے کے دروازے کھل گئے ہیں، وائٹ ہاوٴس

واشنگٹن : وزیر اعظم عمران خان کے 3 روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچنے پر امریکی انتظامیہ کے سینیئر حکام کا کہنا ہے کہ اگر اسلام آباد اپنی پالیسیوں میں کچھ تبدیلیاں کرتا ہے تو پاکستان کو ملنے والی سیکیورٹی ..مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس خوف اور مایوسی کا شکار

لاہور : کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے کے بعد را کے جاسوسوں نے بغاوت شروع کردی، دنیا کے کئی ممالک میں جاسوسی کرنے والے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس خوف اور مایوسی کا شکار، اچانک غائب ہونا شروع ہوگئے۔ ..مزید پڑھیں