قبائلی علاقوں سے3نومنتخب ارکان اسمبلی نے باپ میں شمولیت کا اعلان کردیا

اسلام آباد: خیبر پختونخوا اسمبلی کے قبائلی علاقوں سے3نومنتخب ارکان اسمبلی نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے خیبر پختونخواسمبلی کے 3نومنتخب ارکان اسمبلی بلاول خان ..مزید پڑھیں

رضا ربانی مستقل طور پر مستعفی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر، سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی مستقل طور پر مستعفی ہوگئے، گزشتہ روز چئیرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر مستعفی ہونے والے رضا ربانی نے اپنا استعفیٰ واپس ..مزید پڑھیں

شریف خاندان کی ملکیتی ملز کے اکاونٹس کی چھان بین شروع

لاہور: قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے شریف خاندان کی چوہدری شوگرملز کے بعد شمیم شوگرملز کے اکاﺅنٹس کی چھان بین شروع کردی نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شمیم شوگرملز کے اکاﺅنٹس سے بھی مشکوک ترسیلات کے شواہد ..مزید پڑھیں

بھارتی شہری گرفتار

گوجرانوالہ : فیڈرل انوسٹی گیشن بورڈ (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں جعلی دستاویزات پر رہنے والے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری کی شناخت پنجم تیواری کے نام سے ہوئی ہے جو جعلی ..مزید پڑھیں