افغانستان سے آنے والے پاکستانیوں کے لئے چمن بارڈر پرتمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،نیشنل کمانڈ اینڈرآپریشن سینٹر

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے بتایا ہے کہ افغانستان سے آنے والے پاکستانیوں کے لئے چمن کے مقام پر سکریننگ، ٹریکنگ، ٹیسٹنگ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان ..مزید پڑھیں

پاک فوج قومی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھے گی، قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وسائل کے موثر انتظام کے ذریعہ پاک فوج دیگر قومی اداروں کے ساتھ مل کر اس مشکل وقت خاص طور پر رمضان المبارک کے دوران عوام کی ..مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات کی اور ملک میں کورونا وائرس کی وباءکی صورتحال اور طبی آلات و سامان کی دستیابی کے حوالہ سے تبادلہ ..مزید پڑھیں

اپوزیشن پارلیمنٹ کھولنے کے لئے بڑے بیتاب ہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی منطق نرالی ہے مساجد کھلنے پر اعتراض کرتے ہیں لیکن پارلیمنٹ کھولنے کے لئے بیتاب ہیں۔ شہباز شریف ایک ..مزید پڑھیں

مخیر حضرات کو وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے چاہیں،شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اس وقت کوئی سیاست کی طرف نہیں دیکھ رہا۔لوگ ملک کی طرف دیکھ رہے ہیں اس وقت سیاست نہیں ہونی چاہیے ،ایک اور نیک ہو کر ایک سٹریٹیجی اپنانی چاہیے ..مزید پڑھیں

صحت کا شعبہ عالمی تعاون کی اہم ترجیحات میں شامل کیا جائے، ماہرین

اسلام آباد: کورونا وائرس کا بحران ختم ہونے کے بعد بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی تمام کاوشیں صحت کے شعبے کی بہتری کے ساتھ منسلک کی جانی ضروری ہیں۔ دنیا کو نئے حالات کی مطابقت سے محدود قومی سوچ کو ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خیبرپختونخوا میں کوویڈ 19 کی صورتحال، روک تھام کے حوالے سے اٹھائے ..مزید پڑھیں

عوام کورونا سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں،قاسم خان سوری

کوئٹہ: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کے ساتھ پاکستان کورونا جیسی مہلک بیماری کا شکار ہے اس وقت ہمیں انسانی جانوں کی فکر ہے، عوام کورونا سے نمٹنے کیلئے احتیاطی ..مزید پڑھیں

متحدہ عرب میںمقیم بھارتی ہندو تعصب انگیز پراپیگنڈے سے بازآ جائیں،بھارتی سفیر

دُبئی: متحدہ عرب میں مقیم چند بھارتی ہندوؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مسلمانوں اور اسلام کے بارے میں شرمناک پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، تاہم اماراتی حکومت کی جانب سے ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ..مزید پڑھیں