لاک ڈاؤن مزید سخت کیا جائے، اگلے تین چار ہفتے بہت خطرناک ہیں،پاکستانی ڈاکٹرز

کراچی:پاکستان کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن مذاق بن گیا ہے،کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے،مزید سخت کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انڈس اسپتال کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر عبدالباری، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی (پیما) کے ..مزید پڑھیں

حکومت غریب لوگوں کی امداد کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے،محمود خان

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان موجودہ صورتحال کو معاشرے کے کمزور طبقوں کے لئے ایک مشکل اور سخت وقت قرار دیتے ہوئے مخیر حضرات سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں اپنے اردگرد کمزور ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا احساس کیش ڈسٹری بیوشن مرکز راولپنڈی کا دورہ

اسلام آباد وزیرِاعظم عمران خان نے احساس کیش ڈسٹری بیوشن مرکز راولپنڈی کا دورہ کیا اور احساس ایمرجنسی کیش کی تقسیم کے حوالہ سے انتظامات کو سراہا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیرِاعظم کو ..مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فوری طور پر واپسی کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام پھنسے ہوئے تبلیغی، زائرین اور بیرون ملک مقیم پاکستانی جن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے یا قرنطینہ مدت پوری ہو چکی ہے، رمضان کے مقدس مہینے کی آمد کے سبب ..مزید پڑھیں

ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کم آمدنی والے طبقات کیلئے 200 ارب روپے کے ریلیف ..مزید پڑھیں

علماءکرام منتخب نمائندوں کے تعاون سے 20 نکات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد : کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز و تراویح کے حوالہ سے علماءکرام کے ساتھ حال ہی میں طے شدہ 20 نکات پر عملدرآمد کے سلسلہ میں ایوان صدر میں ایک اہم اجلاس ہوا۔ صدر مملکت ..مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر 1.39 ارب ڈالر مل گئے

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر 1.39 ارب ڈالر مل گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی کہ اسے آئی ایم ایف سے 1.39 ارب ڈالر مل گئے ہیں اور ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کے اجراءکی منظوری دیدی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کے اجراءکی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیرِاعظم کو احساس ایمرجنسی کیش انفارمشین پورٹل ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے غریب لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری

کوئٹہ:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا ،اس موقع پر بلڈرز ایسوسی ایشن اور کول مائنز کے وفد نے ان سے ملاقات کی۔ بلڈرزایسوسی ایشن نے ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کو اپنے سفارشات ..مزید پڑھیں