کابل ائیرپورٹ پر حملے کے بعد انخلاء کیلئے 3 ہزار افراد کو ٹرانزٹ کی سہولت فراہم کی

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر حملے کے بعد انخلاء کیلئے 3 ہزار افراد کو ٹرانزٹ کی سہولت فراہم کی، ایک بھی شخص کو مہاجر یا پناہ گزین کی حیثیت نہیں دی، ہم ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سے ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔جنوبی وزیرستان کے ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان

کراچی :حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اشارہ دے دیا ، پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ پاکستان نااہلوں کیلئے نہیں بنا تھا ، لوگو! اٹھو ..مزید پڑھیں

بھارت دہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے،پاکستان

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی کےبے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت عالمی برادری کے سامنے پیش کئے ہیں،بھارت دہشت گردی کو ریاستی پالیسی ..مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی اور خواتین کو ہراساں کرنے کے گھناؤنے جرائم کے مرتکب افراد کو سرعام سزا دی جائے، حافظ طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے معاشرے میں بچوں سے زیادتی اور خواتین کو ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے ..مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ خراسان میں انتہا پسند تنظیم میں بھارتی افراد کی بھرتی

اسلام آباد:صوبہ خراسان میں انتہا پسند تنظیم(آئی ایس کے پی )گذشتہ کئی سالوں سے بھارتی افراد کو شام، افغانستان میں لڑائی اور مغرب کو نشانہ بنانے کیلئے بھرتی کرتی رہی ہے، اشرف غنی کی حکومت اپنے دور میں اس گروپ ..مزید پڑھیں

باجوڑ:افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید

راولپنڈی:پاک افغان سرحد پر باجوڑ چوکی پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی،فائرنگ کے تبادلے میں دوفوجی جوان شہید ہوگئے،28 سالہ جوان جمال کا تعلق مردان جبکہ 21 سالہ ستار کا تعلق چترال سے تھا۔آئی ایس پی آر ..مزید پڑھیں

پاک فوج کا شہدا ،غازیوں اور ان کے لواحقین کو سلام، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی :پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی آئی ایس پی آر )میجر جنرل بابر افتحار نے شہیدوں، غازیوں اور ان سے محبت کرنے والوں کے قومی جذبہ حب الوطنی اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الاامور انجیلا ایکلر نے ملاقات کی، ملاقات میں افغان صورتحال اور علاقائی سکیورٹی پر بات چیت کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان ..مزید پڑھیں