لوٹ مار کر کے بھاگنے والے آج ہمیں معیشت پر لیکچر دے رہے ہیں، فواد چوہدری

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ملک سے لوٹ مار کر کے بھاگنے والے آج ہمیں معیشت پر لیکچر دے رہے ہیں، نوازشریف لندن کی سب سے مہنگی پراپرٹی میں بیٹھے ہیں، آصف علی ..مزید پڑھیں

ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں امن قائم کریں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

لاہور:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ یہ وقت اختلافات اور ایک دوسرے کے گریبان میں ہاتھ ڈالنے کا نہیں ہے بلکہ اسلام کے راستے پر چلنے کا ہے، ہمارے ..مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت :لکی مروت پولیس کا سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ تھانہ پیزو کے حدود میں شیری خیل کے قریب پہاڑوں میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پویلین میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی غیر معمولی دلچسپی باعث اطمینان ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو 2020 میں خیبرپختونخوا پویلین کو بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں نے خیبرپختونخوا پویلین میں غیر معمولی دلچسپی لی ہے جہاں پر ..مزید پڑھیں

قومی سلامتی پالیسی متفقہ پالیسی ہے جوتمام سٹیک ہولڈر کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے،معید یوسف

لاہور:وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی متفقہ پالیسی ہے جوتمام سٹیک ہولڈر کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے’پارلیمانی کمیٹی جب بھی بلائے گی ہم بریفنگ کے لئے ..مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد:حکومت نے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود اوگرا کے سفارش کردہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافے کا فیصلہ کیا ..مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک انتہائی قابل مذمت ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

لاہور:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہم گذشتہ کئی دہائیوں سے حالت جنگ میں رہے ہیں اب نئی قومی سلامتی پالیسی آئی ہے جو داخلی امن اور معاشی ..مزید پڑھیں

این سی او سی کا کرونا پھیلاؤ پر اظہار تشویش، دوران پرواز کھانے کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا جبکہ کورونا پابندیوں کا نفاذ بھی شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام کے تحت پچاس ارب روپے کے قرضے دیئے جائیں گے،عثمان ڈار

اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے تین سال کے دوران نوجوانوں کو تیس ارب روپے کے قرضے فراہم کئے جبکہ مسلم لیگ (ن)نے اپنے پانچ سالہ ..مزید پڑھیں