پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی یونین ممالک سے مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ..مزید پڑھیں

پشاور: کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز

پشاور:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے گزشتہ روز پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے احاطے میں وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کے سلسلے میں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن فائنل رائونڈ کا ..مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کی ترقی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کی عوام کے ساتھ ہمارا گہرا رشتہ ہے، پاکستان اور افغانستان کی ترقی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے، خطہ کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دونوں ممالک کو مشترکہ ..مزید پڑھیں

ملکی معیشت استحکام کے راستے پر گامزن ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

دبئی:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج ہماری معیشت استحکام کے راستے پر گامزن اور 5.37 فیصد گروتھ کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں ووٹ کا حق دلا رہے ..مزید پڑھیں

صحت کے شعبے میں پیرامیڈیکس کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری

اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں پیرامیڈیکس کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی وبا، جنگ یا حادثے کے دوران پیرامیڈیکس فرنٹ لائن ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے مابین ملاقات

اسلام آباد : مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان میں جاری انسداد پولیو مہم پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعاون جاری ..مزید پڑھیں

طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جا نب سے 8 ٹرک پر مشتمل امدادی پیکیج افغان حکام کے حوالے

خیبر:ضلع خیبر طورخم بارڈر پر طلحہ محمود فاونڈیشن نے افغانستان عوام کے لئے 8 ٹرک پر مشتمل امدادی سامان جو دو سو ٹن اشیاء خورد نوش پر مشتمل تھی پیکیج افغان حکام کے حوالے کر دی،طورخم بارڈر پر افغانستان عوام ..مزید پڑھیں

خواتین کے ملکیتی قوانین پر موثر اور سخت عملدرآمد ضروری ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین کے ملکیتی قانون پر موثر اور سخت عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خواتین کو بااختیار اور معاشی طور پر مضبوط بنانے میں مدد ملے گی، ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے کلین اینڈ گرین پاکستان کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے شجرکاری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، ملک امین اسلم

ملتان:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے کلین اینڈ گرین پاکستان وژن کو حقیقی روح کے ساتھ عملی جامہ پہنانے کے لیے شجرکاری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے امریکہ کیلئے نامزد سفیر سردار مسعود خان کی ملاقات

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے امریکہ میں نامزد پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں علاقائی سکیورٹی صورتحال سمیت پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ..مزید پڑھیں