الیکشن کمیشن نے فوری طور پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نئی حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز کر دیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے فوری طور پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نئی حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز کر دیا ہے جبکہ 13 اپریل تک عام انتخابات کے لئے مکمل ایکشن پلان بھی طلب کر لیا ،پنجاب میں بلدیاتی ..مزید پڑھیں

فرح خان نے خود پر لگنے والے الزامات پر خاموشی توڑ دی

لاہور :کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والی فرح خان (خاتون اول کی قریبی دوست) نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات پر خاموشی توڑ دی ہے۔انہوں نے اس حوالے سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پیغام جاری کیا ہے۔فرح خان نے ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید ، 2 دہشت گرد ہلاک

مشکئی : سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ وطن کے دو جانباز سپوت شہید ہوئے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں ..مزید پڑھیں

عوام کی زندگیوں میں آسانی لانا ریاست کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیوں میں آسانی لانا ریاست کی ذمہ داری ہے، 911 ایمرجنسی ہیلپ لائن کے قیام سے ملک بھر میں غریب آدمی کو بااختیار بنانے میں مدد ملے گی، اس سے ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کو نیازیوں سے معافی مانگنی چاہیے، شہباز گل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے،عدالت جو بھی فیصلہ دے گی ہمیں منظور ہوگا ، شہباز شریف نے پورے نیازی ٹرائب کو جرمن نازی ..مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا ئے ہیں،پلاننگ کمیشن

اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) منصوبے کے تحت زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا ئے ہیں۔پلاننگ کمیشن حکام کے مطابق وفاقی حکومت چین ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر افتخار عالم کاخار میں قائم رمضان سستا بازار کا اچانک دورہ

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم نے اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کے ہمراہ ضلع باجوڑ خار میں قائم رمضان سستا بازار کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ٹی ایم اے خار محمد فیاض، تحصیلدار خار بخت جہان، چیمبر آف ..مزید پڑھیں

موجودہ صورتحال کا واحد حل نیا مینڈیٹ ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ،یہ ایک اہم کیس ہے ،آرٹیکل 69 کہتا ہے کہ پارلیمنٹ کے معاملات پارلیمنٹ میں ..مزید پڑھیں