عمران خان کا جانا اچھا ہوا،گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانیوالے گیرٹ ولڈرز

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو چکی ہے،عمران خان اب سابق وزیراعظم ہو گئے ہیں، سیاسی رہنماؤن نے جہاں عمران خان کی حکومت جانے پر ردعمل دیا ہے وہیں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانے والے گیرٹ ولڈرز ..مزید پڑھیں

ملک کو انتشار سے نکالنے کے لئے الیکشن ضروری ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار سے نکالنے کے لئے الیکشن ضروری ہیں، جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کو پارلیمان کی بالادستی پر بھی یقین رکھنا چاہیے، عدم اعتماد کے بعد بھان متی کا ..مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کے لئے لائحہ عمل مرتب کریں،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، کوئی ادارہ پارلیمنٹ سے بالاتر نہیں، ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق انتخابات ہوں، تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر انتخابات ..مزید پڑھیں

ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں، عدم اعتماد کی تحریک کا آئینی، سیاسی اور جمہوری طریقے سے مقابلہ کرنا ہمارا حق ہے، ہم عدلیہ کے فیصلے کے ..مزید پڑھیں

جمہوری اور سیاسی سوچ پر کام ہوگا،شیخ رشید احمد

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت سرپرائز دے گی ،عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر بھی عمل ہوگا ۔جمہوری اور سیاسی سوچ پر بھی کام ہوگا،ملکی حالات بڑے تشویشناک ،گھمبیر،خوفناک اور پریشان کن ہیں اور ..مزید پڑھیں

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کر لیا

اسلام آباد: پاکستان نے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان نے شاہین تھری میزائل کا ..مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کے اصولوں پر چل کر ہم کامیابی حاصل کر سکتے ہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے اصولوں پر چل کر ہم کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، پاکستان میں اتنے مواقع اور صلاحیتیں ہیں کہ وہ کسی بھی وقت اوپر اٹھ سکتا ہے،ملک میں حکومت تبدیل ..مزید پڑھیں

پاکستان کی ” لُک افریقہ پالیسی‘‘سے افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ ملے گا، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور صومالیہ کے درمیان تجارت اور معیشت سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے کی ضرورت ہے،پاکستان کی ” لُک افریقہ پالیسی‘‘ سے تمام افریقی ممالک کے ..مزید پڑھیں