ترکیہ اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں ممالک تجارت ، سرمایہ کاری ، توانائی اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، پاکستان ..مزید پڑھیں

پاک فوج کے خلاف مہم پی ٹی آئی اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف مہم پی ٹی آئی اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا، ادارے شہداء کیخلاف پروپیگنڈا مہم میں ملوث افراد کیخلاف حرکت میں ہیں، شہداء کیخلاف سوشل میڈیا ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے گھر آمد

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی لسبیلہ بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کور کمانڈر 12 کور، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے گھر آمد۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی وزیرِ اعظم ..مزید پڑھیں

چینی وفد کا نیکٹا ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، سی پیک پروجیکٹس کو سبوتاژ کرنے والے تمام مشترکہ دشمن عناصر سے مل کر نمٹنے کا عزم

اسلام آباد:چین کی وزارت پبلک سکیورٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل گائو فی کی قیادت میں ایک اعلی سطح کے وفد نے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا ) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ۔نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے محمد طاہر ..مزید پڑھیں

امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کی سازش کا الزام لگانے والے عمران خان کی لابنگ فرم کا سربراہ پاکستان میں سی آئی اے کا سابق سٹیشن چیف نکلا

امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کی سازش کا الزام لگانے والے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف امریکہ میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے تین مختلف لابنگ فرموں سے معاہدے کر چکی ہے جن میں سے ..مزید پڑھیں

شنگھائی جذبہ کو فروغ دینے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں ، وفاقی وزیر سید نوید قمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہے کہ ریاستوں کے تعلقات باہمی احترام، اندرونی معاملات میں عدم مداخلت اور اقوام متحدہ کے چارٹر، بین الاقوامی قانون اور دو ..مزید پڑھیں

فیصل آباد میں شادی سے انکار پر لڑکی سے انسانیت سوز سلوک،6 ملزمان گرفتار

فیصل آباد : فیصل آباد میں لڑکی کو ہراساں کرنے اور انسانیت سوز تذلیل کرنے کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔متاثرہ لڑکی کے ساتھ پیش آئے افسوسنساک واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر 16 افراد کے خلاف مقدمہ ..مزید پڑھیں

آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، قمر الزمان کائرہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ، ہمیں ووٹ کے استعمال سمیت ہر اہم فیصلے میں اصول کا ..مزید پڑھیں

امریکہ، چین اختلافات دور کرنے میں مدد کیلئے تیارہیں، وزیراعظم شہباز شریف

نیویارک:تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے اگر دونوں فریق چاہیں تو پاکستان دنیا میں امن و استحکام کیلئے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو ختم ..مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے سر براہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، فوجی تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق

اسلام آباد:پاک فضائیہ کے سر براہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سےامریکی سفیر ٹر ڈونلڈ بلوم نے انکے دفترمیں ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ باہمی و دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ..مزید پڑھیں