سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ملک میں جاری شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال میں پاک فوج سرگرم عمل ہے اور امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں ..مزید پڑھیں

حکومت درآمدات پر پابندی ہٹا رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت درآمدات پر پابندی ہٹا رہی ہے تاہم پرتعیش اشیاء کی درآمدات کی حوصلہ شکنی کیلئے بھاری ریگولیٹری ڈیوٹیز عائد ہوں گی، ملکی معیشت استحکام کی جانب بڑھ ..مزید پڑھیں

شہباز گل نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں پر زبان درازی، اداروں پر چڑھائی کی، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد:سینیٹ میں قائد ایوان و وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز گل نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں پر زبان درازی کی اور اداروں پر چڑھائی کی، جو شخص ..مزید پڑھیں

پی آئی اے اور نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کیا جا رہا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آئی اے اور نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کیا جا رہا، بلوچستان میں سبی- ہرنائی-خوست ریلوے سیکشن پر 90 فیصد کام مکمل ..مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والا آٹھواں ملک ہے ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک گیر شجر کاری کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگلات میں اضافے سے پائیدار ترقی کے فروغ ، ملک کو ماحول دوست بنانے اور آئندہ ..مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں تعزیتی اجلاس، لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش

واشنگٹن:لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 12 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور دیگر فوجی افسران کی شہادت پرامریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔امریکا میں ..مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان دنیا میں پناہ گزین کا سب سے بڑا میزبان ملک بن گیا

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی ہمدردی کا عالمی دن کل بروز جمعتہ المبارک 19اگست کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد انسانیت کی بھلائی اور فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والے اداروں ،انسان دوست ..مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کے زبردست مواقع سے دنیا بھر کے سرمایہ کار فائدہ اٹھاسکتے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے زبردست مواقع ہیں جن سے دنیا بھر کے سرمایہ کار فائدہ اٹھاسکتے ہیں، پاکستان اور سوئیڈن عالمی و علاقائی معاملات پر اپنے تعاون کے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں مون سون کے موسم کی بارشوں کا انداز انتہائی تیز رفتاری سے تبدیل ہو رہا ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ پاکستان میں مون سون کے موسم کی بارشوں کا انداز انتہائی تیز رفتاری سے تبدیل ہو رہا ہے جس کی وجہ سے غیر معمولی اور بے مثال بارشیں ..مزید پڑھیں