نئی حکومت کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کا طوفان بے قابو ہو گیا

اسلام آباد: نئی حکومت کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کا طوفان بے قابو ہو گیا، رمضان المبارک کی آمد پر ایک ہفتے کے دوران متعدد اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 34 فیصد کے قریب ..مزید پڑھیں

سی پیک منصوبہ کے تحت ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آ ئی

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز نے کہا کہ اداروں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے چاہییں ،یہ ملک مزید انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔جمعہ کو ایوان بالا میں الوداعی سیشن سےخطاب میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ بلوچستان ..مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد:انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد آج سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر4 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر279 روپے31 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر مہنگا ..مزید پڑھیں

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز سے سستا آٹا غائب ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز سے سستا آٹا غائب ہو گیا، یوٹیلٹی اسٹور کا رمضان پیکج عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام، آٹے کی عدم دستیابی سے غریب صارفین مایوسی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک ..مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء پر 7.5ارب روپے کی خصوصی سبسڈی کا آغاز

اسلام آباد:یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان المبارک سے قبل بنیادی اشیاء پر 7.5ارب روپے کی خصوصی سبسڈی کاآغاز ( آج )منگل سے ہو گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن سٹورز کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ عوا ..مزید پڑھیں

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 65 ہزار کی حد بحال

اسلام آباد:ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی جاری، روپے کی قدر مزید بہتر ہوگئی ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 19 پیسے کی کمی ہو ..مزید پڑھیں

گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا ،دالوں کی قیمتوں میں بھی کمی

اسلام آباد:فروری کے آخری ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.27 فیصد اضافہ ہوگیا جبکہ سالانہ بنیاد پر یہ شرح 32.73 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 12 اشیا ..مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، اسٹاک ایکسچینج 64 ہزار کی حد عبور کر گیا

اسلام آباد:ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی کا رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی ..مزید پڑھیں