ریسکیو کے جوان کورونا کے خلاف جنگ میں صف اول دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں، ناصر خان

مردان: خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو1122 کے جوان کورونا کے خلاف جنگ میں صف اول دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں. ریسکیو 1122 جوان عوام کی جان بچانے کے لئے اپنی جانوں کی پرواہ کیئے بغیر کورونا کے ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 29 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

پشاور:خیبرپختونخوا میں 29 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 276 ہوگئی ہے ، 710مریضوں کا ٹیسٹوں کے نتائج موصول ہونے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

نوجوان ڈاکٹرز کرونا وباء سے لڑائی میں حکومت کے ہاتھ مضبوط کریں، تیمورجھگڑا

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے خلاف صحت عملہ ہر اوّل دستے کا کام کر رہا ہے۔ کورونا وائرس سے پیدا شدہ اس صورت حال میں نوجوان ڈاکٹرز کا کردار اہم ..مزید پڑھیں

جزوی لاک ڈاؤن لوگوں کی صحت کے مفاد کے لئے کیا جارہا ہے،ڈاکٹر جاوید اقبال

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی) مردان میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہےکہ کرونا وائرس سے پھیلی وباء نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ہمیں اپنی روزانہ کی ..مزید پڑھیں

جھنڈے تبلیغی مرکز کو قرنطینہ میں تبدیل کردیاگیاہے، ڈپٹی کمشنر مردان

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد وزیر نے کہاہے کہ جھنڈے تبلیغی مرکز میں 164غیر ملکیوں میں سے 3میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد تبلیغی مرکز کو قرنطینہ میں تبدیل کردیاگیاہے،اب تک 376افراد کے سیمپلز لئے گئے ..مزید پڑھیں

مردان، تبلیغی جماعت کے تین ارکان میں کورونا کی تصدیق

مردان: ڈپٹی کمشنر محمد عابد وزیر نے کہا ہے کہ مردان کے تبلیغی مرکز جھنڈے میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 172 غیر ملکی موجود تھے جن تین غیر ملکی تبلیغیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ تبلیغی ..مزید پڑھیں

وانا کےمستحق معذور افراد میں گھر گھر مفت آٹا تقسیم

وانا: وانا کےمستحق معذور افراد میں گھر گھر مفت آٹا تقسیم،اطلاعات کےمطابق وزیر ستان فلور ملز وانا کی تعاون سے پاک فوج کے جوانوں اور انتظامیہ کے زیر اہتمام وانا کے معذور افراد میں گھر گھر مفت آٹا تقسیم کیا ..مزید پڑھیں

مردان انتظامیہ کی ناقص کارکردگی، ہزاروں لوگوں کو کرونا لگنے کا خدشہ

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی)ہم اگر عرض کریں گے توشکایت ہوگی۔۔؟ افسوس ایک طرف کرونا وائرس نے پوری دنیاکو اپنی لپیٹ میں لیا ہے اور اس میں پاکستان اور خاص کر صوبہ خیبر پختونخوا کا ضلع مردان سرفہرست ہے۔ ملک کے دوسرے ..مزید پڑھیں