صوبے میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بھی بڑھا رہے ہیں،تیمورسلیم جھگڑا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمورسلیم جھگڑا نے دوران پور پشاور میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا جہاں تفتان بارڈر سے لائے گئے 152 افراد کو رکھا گیا تھا۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ان زائرین ..مزید پڑھیں

مردان،پاک آرمی اور پولیس کی مختلف علاقوں میں پیٹرولنگ کا آغاز

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر و ڈی پی او مردان سجاد خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈمنسٹریشن،پاک آرمی و پولیس کے افسران کی مردان کے مختلف علاقوں میں پیٹرولنگ کا آغاز،اس ضمن میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ..مزید پڑھیں

ہمارا اولین مقصد لوگوں کی جانوں کا تحفظ ہے،محمود خان

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت کے بروقت اور موثر اقدامات کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آرہے ہیں، مردان کے علاقہ منگا میں 109 افراد ..مزید پڑھیں

ریسکیو1122 کے اہلکاروں کو پاک فوج نے فزیکل اور فٹنس تربیت فراہم کی ہے، ڈاکٹر خطیر احمد

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی) پاک فوج کے زیر اہتمام پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان میں تربیت مکمل کرنے والے ریسکیو1122کے اہلکاروں کے حوالے سے حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبر پختونخواڈاکٹر خطیر احمدتھے، تقریب ..مزید پڑھیں

یونین کونسل منگاہ کے حالات بتدریج بہتر ہو رہے ہیں،اجمل وزیر

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اجمل وزیر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت نے کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے خون سے پلازمہ لینے کی تیاری کے لیے سنئیر ڈاکٹروں ڈاکٹر شاہجہان، ..مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب

مردان: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبر پختو نخوا کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔جاری کردہ بیان میں عبدالسلام آفریدی نے کہا کہ ان کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، صحت یابی پر ..مزید پڑھیں

حکومت قبائلی علاقوں پر پوری توجہ دے رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نےقبائلی ضلع خیبر کے علاقوں باڑہ اور ڈوگرہ کا دورہ کیا اورزلمی فاونڈیشن کی جانب سے کرونا صورتحال کے باعث باڑہ کے بے روزگار خاندانوں، مزدور،غربا اور یتیموں میں راشن (آٹا،گھی،چینی اوردیگر کھانے کا ..مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی  کی کاروائیاں کا دائرہ کار ضلع صوابی تک وسیع کردیا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف

مردان:فوڈ اتھارٹی نے مردان کا مختلف علاقوں میں اشیائے خورد و نوش کا معائنہ کیا، 2200 لیٹر ایکسپائر ڈرنکس اور 80 پیکٹ ایکسپائر مصالحہ برآمد ، دو کریانہ سٹورز  ایکسپائر ی پر جرمانہ اور ایپمرومنٹ نوٹسز جاری کئے ۔خفظان صحت  ..مزید پڑھیں

دعوت دین اور تبلیغ اسلام میں مصروف بھائیوں کا مکمل خیال رکھا جائے گا،محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے دیگر حصوں سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت کے جتنے بھی تبلیغی حضرات صوبے میں موجود ہیں،ان کو صوبائی حکومت کی طرف سے ہر طرح کی سہولیات ..مزید پڑھیں