حکومت پاکستان چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کےخاتمے کیلئے پر عزم ہے،غلام علی

پشاور:ریجنل ڈائریکٹریٹ آف ہیومن رائٹس اور سماجی تنظیم بلو وینز نے بچہ مزدوری, جبری مشقت اور کرونا وائرس کے اثرات کے حوالے سے ایک ای کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں چائلڈ لیبر کی موجودہ صورتحال اور کرونا وائرس کے ..مزید پڑھیں

تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے ایس او پیز کے تحت کھول دیئے جائیں،اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن

مردان: اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن صوبہ خیبر پختونخواہ ضلع مردان کا ایک اجلاس نجی سکول موسم کورونہ مردان میں اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن صوبہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی جنرل سیکٹری امجد حسین دیار کے زیر صدارت منعقد ہوا . اجلاس ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس سے نمٹنے کیلئے مربوط اقدامات کیے ہیں، تیمور جھگڑا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس سے نمٹنے کے لیے مربوط اقدامات کیے ہیں اور یہ عمل جاری ہے۔ انہوں ..مزید پڑھیں

سندھ حکومت این ایف سی میں قبائیلیوں کا حصہ دیں،اجمل وزیر

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے وفاقی بجٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے انتہائی مشکل اور کھٹن حالات میں عوام دوست، غریب دوست اور تاجر دوست بجٹ پیش کیا ہے، کورونا وبا کے ..مزید پڑھیں

آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کی ہدایات پر شمالی وزیرستان میں موٹرسائیکل چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن

پشاور:انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور نے پورے ضلع میں موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحصیل رزمک کی ..مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، نصرت آرا

مردان: احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہی کورونا وائرس سے بچاؤ کاواحد حل ہے ، ہم سب کو اس سے بچنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنےچاہئیں،ایک دوسرے کو محفوظ رکھنے کے لئے سماجی فاصلہ اختیار کیا جائے۔ ان خیالات ..مزید پڑھیں

پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت کو اپنا اولین فرض سمجھ کر ڈیوٹی سرانجام دیں،ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی

پشاور: انسپکٹرجنرل آف پولیس ( آئی جی پی) خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثنااللہ عباسی ایک روزہ دورے پربنوں پہنچے۔ ضلعی پولیس لائن پہنچنے پر ڈی آئی جی بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی اور دیگر افسران نے آئی جی پی خیبرپختونخواکا پرتپاک استقبال کیا۔ ..مزید پڑھیں

صوبے کے ہسپتالوں میں تمام تر سہولیات دستیاب ہیں، اجمل وزیر

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے وزیر اعلیٰ محمود خان کی ہدایات کے مطابق صوبے کے بڑے ہسپتالوں میں کورونا استعداد بڑھانے کے ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ محمود خان کا ریگی ماڈل ٹاؤن میں شہری سہولیات کی فراہمی کے کاموں میں پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ریگی ماڈل ٹاﺅن میں شہری سہولیات کی فراہمی کے کاموں میں پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام وفاقی و صوبائی محکموں اور اداروں کے حکام کو ہدایت کی کہ ..مزید پڑھیں