وزیراعلیٰ محمود خان کی محکموں کی کارکردگی کو مطلوبہ سطح تک بہتر بنانے کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اٹھانے کی ہدایت

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تمام صوبائی وزراء کو اپنے اپنے محکموں کی مجموعی کارکردگی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے باقاعدگی سے اجلاس ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا کورونا مریضوں کیلئے ہسپتالوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میں کورونا مریضوں کے لیے مزید ہسپتالوں اور بستروں کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پشاور میں این ڈی ایم اے کے تعاون سے جدید طبی سہولیات ..مزید پڑھیں

محکمہ پولیس کے انفرانسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے عملی اقداما ت اٹھارہے ہیں،آئی جی پی خیبرپختونخوا

پشاور: انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی ایک روزہ دورے پرلوئیر دیر پہنچے۔ جہاں ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد اعجاز خان اور دیگر افسران نے آئی جی پی خیبرپختونخواکا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاکنڈ پولیس کے چاق وچوبند دستے ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس:ضلع خیبر کےحساس علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

جمرو: ضلع خیبر میں کورونا کے حوالے سے حساس علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری۔ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیرنے ضلع خیبر کے زیادہ کورونا کیسسز رپورٹ ہونے والے تین علاقوں ٹیڈی بازار جمرود، برقمبر خیل باڑہ ..مزید پڑھیں

مردان:کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے 5 علاقوں میں 14 دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

مردان:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا کیسز بڑھنے اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے سے متعلق ملک کے 20 شہروں کی نشاندہی کردی تھی۔ ملک کے 20 شہروں میں مردان بھی شامل تھا۔ این سی او سی کے مطابق ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی شعبہ کھولنے کا فیصلہ

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے ایس او پیز کے تحت سیاحت کے شعبے کو کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔دستاویزات کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کا کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا، ہوٹل انتظامیہ سیاحوں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:اسسٹنٹ کمشنر حمزہ ظہور کا ترقیاتی منصوبے کے تحت بننے والے سور ڈار روڈ کا معائنہ

پشاور: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حمزہ ظہور نے ترقیاتی منصوبے کے تحت بننے والے سور ڈار روڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے روڈ کے معیار اورکام کی رفتار سے ..مزید پڑھیں

ضلع خیبرکے عمائدین رضاکارانہ طور سمارٹ لاک ڈاون کرنے پر متفق

پشاور : ضلع خیبر کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف علاقائی عمائدین کے ساتھ جرگے منعقد کیے، جرگوں کے دوران تمام عمائدین کو اس بات پر قائل کیاگیا کہ وہ رضاکارانہ طور پر انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھیں ..مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا کرونا وائرس اورپلازمہ عطیہ کرنے کی مہم کے پیٹرن انچیف مقرر

پشاور: انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا نے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو کرونا وائرس اورپلازمہ عطیہ کرنے کی مہم کا پیٹرن انچیف مقرر کر دیا۔ گورنرہاؤس پشاور میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے وفد نے گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے ملاقات کی اور ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےمخصوص علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی منظوری دیدی

پشاور:صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبہ بھر میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ..مزید پڑھیں