وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ایرانی وزیر خارجہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کو باہمی ..مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت گرین انرجی منصوبہ پر تیزی سے تعمیراتی کام جاری

اسلام آباد:سی پیک کے تحت پاکستان میں گرین انرجی منصوبہ پر تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے۔سی پیک کے تحت 7.603 ارب ڈالر کی لاگت سے پاکستان میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ذریعے تین ہزار 415 میگاواٹ گرین انرجی منصوبہ ..مزید پڑھیں

بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم علاقائی و عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں، شہریار آفریدی

اسلام آباد:پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی توسیع پسندانہ عزائم علاقائی و عالمی امن کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں، پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، کشمیریوں ..مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج صدر، وزیر اعظم، آرمی چیف سے ملیں گے

اسلام آباد: اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد ابراہیم طاہریان بھی وفد میں شامل ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کرلیا۔ پاک فوج کے شعہ تعلقات عامہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیرنونگ رونگ نے ملاقات کی ..مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی ممکنہ جیت سے بھارت خوفزدہ

جوبائیڈن کی ممکنہ جیت پر بھارت خوفزدہ ہوگیا، کہا جانے لگا کہ جوبائیڈن کے امریکی صدر بننے پر پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات مزید بہتر ہوجائیں گے، جوبائیڈن پاکستان اور کشمیریوں کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔پاکستان اور مقبوضہ کشمیر ..مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ، سابق ٹی وی اینکر یما سیا وش جاں بحق

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سابق ٹی وی اینکر جاں بحق ہو گئے ہیں،باردوی سرنگ کے ذریعے افغان صحافی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق آج افغانستان میں ہونے ..مزید پڑھیں

جنرل بپن راوت بیانات کی بجائے پیشہ ورانہ امور پر توجہ دیں ، پاکستان

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس)جنرل بپن راوت کے پاکستان کے بارے میں غیرذمہ دارانہ اور بے معنی ریمارکس کی شدید مذمت کی ہے۔جنرل راوت پاکستان مخالف بیان بازی سے کیریئر بنانے کی بجائے اپنے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم باجوہ سے ملاقات

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم باجوہ سے ملاقات کی۔ پاکستان میں چین کے سفارتخانے کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات کے دوران چین پاکستان تعلقات اور سی پیک کی ..مزید پڑھیں

پاکستان نے کرتار پور راہداری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا

اسلام آباد:پاکستان نے کرتار پور راہداری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا ہے‘دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان سکھ گوردوارہ پربھنڈک کمیٹی (پی ایس جی پی سی) نے بھی کرتارپور صاحب راہداری کے ..مزید پڑھیں