پشاو ر ہائیکورٹ نےمرغی اور گوشت افغانستان برآمد کرنے پر پابندی عائدکردی

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے مرغی اور گوشت افغان ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں پولٹری کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو اس ..مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان کو ایک پرامن اور مستحکم ملک دیکھنا چاہتا ہے، گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان

پشاور:گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے پاکستان میں نوتعینات افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل نے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی۔ ملاقات میں پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل نجیب اللہ احمدزئی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال، دوطرفہ تعلقات ..مزید پڑھیں

کورکمانڈرز کانفرنس، پاک فوج کا افغانستان کراس بارڈ سے بڑھتے فائرنگ کے واقعات کا سختی سے نوٹس

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس کے شرکاء نے پاک افغان سرحد پر افغانستان سے فائرنگ کے بڑھتے واقعات کا نوٹس لیا، شرکاء نے کہا کہ افغانستان میں دہشتگرد گروپ سر اٹھا رہے ہیں، افغان ..مزید پڑھیں

پاکستان آنیوالے بھارتی ​ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو اہل خانہ سمیت قرنطینہ کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان پہنچنے والے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو اہل خانہ سمیت قرنطینہ کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے پاکستان پہنچنے والے بھارتی ہائی کمیشن کے 12 اہلکاروں کو اہلخانہ اور ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ کو مریخ پر چینی خلائی جہاز کی کامیاب لینڈنگ پر مبارکباد

اسلام آبا:وزیر اعظم عمران خان نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ ، دوطرفہ تعلقات اور کورونا ویکسین کی فراہمی میں تعاون ..مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی ایک طرف پاکستان سے مدد طلب کرتے ہیں تو دوسری طرف ان کےحکومت کے کارندے پاکستان کے اداروں کو نشانہ بناتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دوحہ امن عمل کو عملی جامع پہنانے کے حوالے سے پاکستان کے کردار کا معترف ہے۔ میں افغان صدر اشرف غنی سے سوال کرتا ہوں کہ ایک طرف آپ ..مزید پڑھیں

پاکستان میں افغانستان کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، پشتونوں سے متعلق لگائے گئے بے بنیاد الزامات مسترد

اسلام آباد: افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کیا گیا۔ پاکستان نے افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کی طرف سے پشتونوں سے متعلق لگائے گئے بے بنیاد الزامات مسترد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے مشیر قومی سلامتی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا مہاتیر محمد سے رابطہ ، عالمی برادری سے فوری طور پر حملے رکوانےکا مطالبہ

اسلام آباد : ​وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد سے رابطہ کیا۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی، اورفلسطین ..مزید پڑھیں