پاکستان جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ دنیاآزادکشمیرکانفسیاتی کنٹرول حاصل کرنے کے بھارتی بیانات کانوٹس لے ، پاکستان امن کاخواہشمند ہے مگر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے. دفتر خارجہ کے ترجمان ..مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کی قیاد ت سے جلد ملاقات کروں گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر چوتھی بار ثالثی کی پیشکش کردی اور کہا پاکستان اوربھارت کی قیادت سے جلد بات کریں گے، بات چیت میں مسئلہ کشمیر پر پیش رفت ہوگی. مسئلہ کشمیر پر پاکستان اوربھارت میں ..مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران سے گیس خریدنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد : گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت، پاکستان نے ایران سے گیس خریدنے کا فیصلہ کر لیا، دونوں ممالک کے درمیان منصوبے پر ترمیمی معاہدہ طے پاگیا، ایران پاکستان کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں نہیں ..مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگالیا

اسلام آباد : پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید دو جاسوسوں کا سُراغ لگا لیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق بھارتی جاسوس دہشتگردی کی واردات کے بعد افغانستان فرار ہوگئے تھے۔ پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناخت کے ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ گرفتار

نئی دہلی : مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو گرفتار کر لیا ..مزید پڑھیں