چین نے پاکستان کو قومی مفاد کےایشو میں بھرپورتعاون کی یقین دہانی کروا دی،عمران خان اورچینی ہم منصب کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: چین نے پاکستان کو قومی مفاد کے ایشو میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروا دی،وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب کے درمیان ملاقات ہوئی، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اورسی پیک کے منصوبوں پر تفصیلی بات چیت ..مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پردستخط کردیئے،وزیراعظم اتھارٹی کے سربراہ ہوں گے

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے ، جس کے تحت وزیراعظم عمران خان سی پیک اتھارٹی کے سربراہ ہوں گے اور سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کا اطلاق پورے پاکستان میں ہوگا۔گذشتہ ..مزید پڑھیں

بھارت کی ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی مخالفت ڈھکی چھپی نہیں،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی مخالفت ڈھکی چھپی نہیں ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ایشیا پیسفک گروپ اجلاس میں پاکستانی اقدامات ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک کے مابین گہری اور لازوال دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کرے گا،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد :وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین دونوں ممالک کے مابین گہری اور لازوال دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کرے گا، ہمالیہ ..مزید پڑھیں

بھارت اپنے مذموم مقاصد کے لیے ایف اے ٹی ایف کے اجلاسوں کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہا ہے،ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد : پاکستان نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق بھارت کا بیان مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اپنے بیان میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق بھاری ..مزید پڑھیں

پاکستان خطےمیں امن کا داعی ہے،بھارتی حکومت کشمیر سے فوری طور پر کرفیو اٹھائے ،شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا داعی ہے۔ بھارتی حکومت کشمیر سے فوری طور پر کرفیو اٹھائے ۔ ملتان میں بہائوالدین زکریا کے عرس کے تیسر ےروز تقریب سے خطاب کرتے ..مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ اپنا کردارادا کرے،فواد چودھری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایل اوسی مارچ والوں سے اپیل کی ہے کہ ایل او سی کی طرف مارچ نہ کیا جائے، کنٹرول لائن پار کرنے کا مطلب ایک نئے وار زون میں داخل ہونا ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج 3 روزہ دورے پرچین روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج 3 روزہ دورے پرچین روانہ ہوں گے، وزیراعظم چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، مسئلہ کشمیراورافغانستان کی صورتحال پرمعاملات زیربحث آئیں گے، اکنامک زون اور پاورسیکٹرمیں سرمایہ کاری سمیت دیگرامورپرحتمی فیصلے ہوں ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دنیا خاموش تماشائی کا کردار ادا نہ کرے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی مقبوضہ کشمیر اور اس کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے، ریڈیو پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں صدرمملکت ..مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے بڑھتے واقعات کے خلاف آواز اٹھاناجرم بن گیا ،50 اہم بھارتی شخصیات کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی:بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے بڑھتے واقعات کے خلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا اور 50 اہم بھارتی شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں 50 افراد کے خلاف مقدمہ درج ..مزید پڑھیں