دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ایک اور بار دفتر خارجہ طلب کرلیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ..مزید پڑھیں

دفاع وطن کیلئے آزاد کشمیر کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور فوج کو جھوٹ بولنے پر شرم آنی چاہیے، بھارت بوکھلا گیا ہے کیونکہ موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں سچ کو چھپانا ناممکن ہے، دفاع وطن ..مزید پڑھیں

 وزارت تجارت اور فیڈرل بیوروآف ریونیو نے افغان ٹرانزٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد:پاکستان کی اہم  اور جدیدترین بندر گاہ گوادر پر 15000ہزار ٹن وزنی پہلا افغان ٹرانزٹ کارگو  بروز اتوار لنگر انداز ہو گا،  وزارت تجارت  اور فیڈرل بیورو آف ریونیو نے افغان ٹرانزٹ کی منظوری دے دی ہے،کارگو ٹرانزٹ کی ..مزید پڑھیں

پاکستان میں قیام پذیررجسٹرڈافغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، رواں برس 5 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین وطن واپس گئے، وطن واپس جانے والے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو عالمی پناہ گزینوں کے ادارے ..مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلح افواج اورعوام مادروطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اورعوام مادروطن کادفاع کرنا جانتے ہیں. ترجمان دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا ..مزید پڑھیں

راہداری منصوبے کی تکمیل کی راہ میں حائل ہرقسم کی رکاوٹ دورکرنا حکومت کی ترجیح ہے،سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد : چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں1270 کلومیٹر طویل شاہراہیں تعمیر کی جائیںگی، راہداری منصوبے کی تکمیل کی راہ میں حائل ہرقسم کی رکاوٹوں کو دور کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ سی ..مزید پڑھیں

پاکستان افغان مہاجرین کی امدادوفلاح و بہبود کا عمل جاری رکھے گا،شہریارآفریدی

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریارخان آفریدی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ہائی کمشنر کو انتباہ کیا ہے کہ افغانستان میں حالیہ تشدد اور دھماکوں کی لہر پاکستان میں نئے مہاجرین کے ..مزید پڑھیں

خطے میں جاری کشیدگی ختم کرنے کیلئے ایرانی صدراوروزیراعظم عمران خان متفق

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان کر دیا ہے کہ وہ خطے میں جاری کشیدگی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ حسن روحانی نے وزیراعظم کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے ..مزید پڑھیں

چینی صدرآئندہ برس پاکستان کا دورہ کریں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورہ چین کوانتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدر نے یقین دلایا جب بھی پاکستان ..مزید پڑھیں